🚨تبدیلی آگئی ۔۔ آج وہ بندا بھی مان رہا ھے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ھے جس کا کوا ہمیشہ سفید ھوتا ھے ۔۔
♦تمام تر اختلافات کے باوجود یہ بات تسلیم کرنی ہوگی کہ شنگھائی کانفرنس خوشحالی کا نقطہ آغاز ھے ۔۔
اگر یوتھیو اپ کے اندر حوصلہ ہے اسلام ہے ایمان ہے اللہ کی اللہ کی دی ہوئی زندگی میں سے چند لمحے اس ویڈیو کو سن لیں اور اپنا ایمان اور اپنا دین محفوظ کرے
@MaryamIkram93 اپ کے خلاف کوئی بھی بات کرتا تھا نا ٹویٹر پہ تو میں اس کا بھرپور منہ توڑ جواب دیتا تھا تو خیر اس کے بعد تو میرے خیال سے کافی کم ہو گیا ہے انشاءاللہ اپ بڑا کوئی کام کریں گے مجھے پتہ ہے
@Khalid202345866@Bepeer999 میں یہ نہیں کہہ رہا اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن یہ چیز ہر انسان کو سوچنی چاہیے کہ اگر اپس میں لڑیں گے اپس میں یہ گندی زبان بولیں گے تو دوسروں کو تو موقع ملے گا دوسروں کو موقع کیوں دے یہ میرے کہنے کا مطلب تھا
@Bepeer999 یہ بات غلط اپ کر رہی ہیں یہ نون لیگ کی کارکن ہے اپ یہ اس طرح کی زبان استعمال کرنے سے پہلے 10 بار نہیں ہزار بار سوچا کریں شرم کرنے چاہیے اپ کو بھی اپ بھی ایک عورت ذات ہو
عوام کی کوئی وقت نہیں ہے پیار کریں تو پھنستے ہیں نہ کریں تو پھنستے ہیں عوام جائے تو جائے کدھر ہم تو ان سے پیار کرتے ہیں ارمی سے فوج سے سپہ سلار سے لیکن کبھی انہوں نے عوام سے پیار کیا ہے عوام کس مشکلات میں ہے مہنگائی میں ہے تکلیف میں ہے کسی نے ساتھ نہیں دیا ہے