گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا اپنی فیملی کے ہمراہ ایس او ایس ویلج کا دورہ۔
گورنر پنجاب اور ان کی اہلیہ بچوں سے عید ملے اور ان میں تحائف تقسیم کیے!
جاری ہے 👇🏽
🇵🇰🇸🇦
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد اور وز��راعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر مالیت کے نئے سعودی سرمایہ کاری پیکیج کے پہلے مرحلہ کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
تجھ سے اپنا یہ وعدہ ہے میرے وطن
تجھ سے تیرے اندھیرے مٹائیں گے ہم
ماشاءاللہ محترمہ وزیراعلی مریم نواز کے وژن کے عین مطابق لاہور کی رونقیں ایک بار پھر بحال کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
شکریہ محترمہ وزیراعلی
@MaryamNSharif
🇵🇰🇰🇼
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور کویت کے وزیرِ اعظم عزت مآب شیخ محمد صباح آلسالم آلصباح نے امتِ مسلمہ کے مابین بھائی چارے اور بالخصوص نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی ظلم و جبر کے خاتمے کیلئے عالمی کوششوں پر زور دیا۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے عید بےسہارا بزرگوں کیلئے قائم ”عافیت“ مرکز میں خواتین کیساتھ منائی۔ آج جو کچھ ہوں اپنے والدین کی دعاوں کی بدولت ہوں والدین کی قدر نہ کرنیوالے خسارے میں رہتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کا بےسہارا خواتین کو حکومت پنجاب کے اخراجات پر حج کروانے کیلئے اقدامات کا حکم۔
اللہ کا شکر یے فتنہ جیل میں، اور پاکستان ٹریک پر آنے لگا، ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے اعتراف کرلیا کہ معقشی استحکام آرہا ہے، اگلے سال مہنگائی 10 فیصد تک کم ہوگی، کھانے پینے کی اشیاء سستی ہوں گء، معقشی بحالی بھی اسی سال شروع
حماس کے رہنماء اسماعیل ھنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کی صہیونی حملے میں شہادت پر پاکستانی قوم کی طرف سے اظہار تعزیت کرتا ہوں،تحریک کے قائدین کے خاندانوں اور اولادوں کو نشانہ بنانا دراصل مقابلے میں ناکام دشمن کا اعترافِ ناکامی کا ہے۔
اسرائیل کے یہ اقدامات تحریک جہاد کی جرأت و بسالت اور بزدل صہیونی فوج کے مقابلے میں مضبوط منصوبہ بندی کا اعتراف ہیں،ان شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
ہم حماس کی جہاد میں کی گئ کوششوں کی تائید کرتے ہیں،عالمی براد��ی سے فلسطینیوں پر جاری جبر و تشدد کے ہمیشہ کے لیے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ہسپتالوں اور پناہ گزینوں کے خیموں کو نشانہ بنانے کی مذمت اور اظہار افسوس کرتے ہیں۔
فلسطینی مسئلے کے منصفانہ حل کے لیے جمعیۃ علماء اسلام اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔فلسطینی مسئلے کے فلسطینی عوام کے لیے قابل قبول حل تک جمعیۃ علماء اسلام فلسطینی قوم کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو اپنی رحمت میں ڈھانپ لے اور انہیں جنت میں ٹھکانہ نصیب فرمائے۔ آمین
عید تو گذر گئی اب دیکھئے اسٹیبلشمنٹ سے تحریک انصاف اور کے پی کے حکومت کے مذاکرات اور مبینہ ڈیل کی خبریں جاتی عمرا رائیونڈ سے نواز شریف کا ردعمل کیا ہوگا stay tuned
During a ceremony in Islamabad, Prime Minister Shehbaz Sharif pledged to declare an education emergency nationwide, ensuring top-quality education for all. Following the successful model initiated in Punjab, the first Daanish School will open in Islamabad, with plans to expand to Azad Jammu and Kashmir, Gilgit-Baltistan, Balochistan, and Sindh.
This initiative, under PML-N's vision, aims to eradicate the alarming figure of 26 million out-of-school children.
Let's ensure every child has the opportunity to learn and thrive.