Doctor ...!!! Imran Khan is my Love❤️... PTI is my family❣️✌️
Regardless of ethnicity, color, or creed, I'm a civilian who adores all the civilians worldwide...
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
We are aware of shifting sands in the tournament fixtures and the calls for us to fill the sudden void that has emerged on 15th February. However, as a responsible Board who believe in the merits of consistency and certainty, we remain withdrawn from the tournament. Only 50 million krónur and a private jet will change our minds.
🚨جنید اکبر کی وارننگ
یاد کرو ہنگو میں سہیل افریدی میرے ساتھ تھا میں نے تمہیں سمجھایا تھا کہ تم ہمیں ڈرا سکتے ہو بلیک میل کر سکتے ہو لیکن جس دن سہیل آفریدی جیسا بندہ آ گیا پھر کیا کرو گے ؟
آج پھر خبردار کر رہا ہوں یہ مت سمجھنا ظلم کرو گے ہم رک جائیں گے نوجوان تمہارے گھروں میں گھس جائیں گے تمہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔
صوبائی صدر جنید اکبر
پولیس کی ہزاروں گاڑیوں سے اندازہ کرلیں کہ کس قدر بربریت کی گئی ہوگی؟ اختلافات اپنی جگہ مظاہرین کو گولیاں مار کر شہید کرنے کی اجازت کس نے دی؟https://t.co/FKKkQzndNl
تحریک لبیک کے لوگ مشکل میں ہیں۔ ہر شخص انکی حمایت کررہا ہے۔ یہ تحریک لبیک کی حمایت نہیں۔ یہ اس ظلم کی مخالفت ہے جو ان سے روا رکھا گیا۔ تحریک لبیک کے لوگ نوٹ فرمالیں ہم اسی طرح اقلیتوں، قادیانیوں کی عبادت گاہوں اور قبرستانوں اور دوسرے فرقوں کی مسجدوں پر حملوں کو ظلم سمجھتے ہیں اسکی مخالفت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔
عمران خان نے پنجاب اسمبلی تحلیل کی تو ایک میٹنگ کے دوران کہا گیا کہ 90 دن کے اندر الیکشن نہیں کروانے وہ دو تہائی اکثریت سے جیت گیا تو کھیل ختم ہو جائے گا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ساتھ دیا تو الیکشن نہیں کروائے گئے زبیر عمر