آج کور کمانڈ پشاور قسمیں اٹھا رہا تھا، قران کی قسمیں دے رہا تھا، آج معروف عسکری ٹاؤٹ محمد علی مرزا کا وہ بیان یاد آیا جس میں اس نے جرنیلوں سے مخاطب ہو کر کہا تھا
اب اگر تم آب زم زم سے غسل کر کے کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کر بھی قسم کھاؤ تو کوئی تمہارا اعتبار نہیں کرے گا
راولاکوٹ آج کے دن۔۔۔۔
آزاد کشمیر کی نئی حکومت اپنے عوام سے مذاکرات کیوں نہیں کرتی؟؟؟دہلی میں دوستی کی پکار اور راوالاکوٹ میں ڈرون۔۔۔یہ درست نہیں ہے۔۔۔خدارا اپنے عوام سے مذاکرات کریں۔۔۔
ریاستیں طاقت سے نہیں، انصاف، اعتماد اور عوام کے دل جیتنے سے مضبوط ہوتی ہیں۔ آج اگر طاقت کے بجائے تدبر کا راستہ اختیار کر لیا جائے تو آنے والی نسلوں کو نفرت نہیں، امن ورثے میں ملے گا۔
حکومت کو سمجھنا چاہیے کہ راولاکوٹ کو مزید کسی تصادم کی نہیں، ایک ایسے فیصلے کی ضرورت ہے جو ریاست کا وقار بھی بلند کرے، عوام کا اعتماد بھی بحال کرے اور امن کا راستہ بھی کھولے۔
اصل بہادری مخالف آواز کو دبانا نہیں، بلکہ اختلاف رکھنے والے دلوں کو بھی اپنا بنانا ہے۔
مذاکرات کمزوری نہیں بلکہ یہ ایک مضبوط ریاست کی دور اندیشی اور سیاسی بلوغت کی علامت ہیں۔
تاریخ ہمیشہ ان فیصلوں کو یاد رکھتی ہے جو خون بہانے کے بجائے زخم بھرنے کے لیے کیے جاتے ہیں۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
اگر ایران نے ہمارا محاصرہ توڑ کر تیل ایکسپورٹ کرنے کی کوشش کی تو ایرانی ٹینکرز سمندر کی طے میں چلے جائیں گے: ٹرمپ کی فاکس نیوز سے گفتگو
اس کے بعد امریکی جنگی جہاز بھی وہیں پاس ہی ملیں گے۔ اور جی سی سی میں امریکی کمپنیوں کے بھی پرزے اڑیں گے۔
آج کور کمانڈر پشاور کی اللہ اور قرآن کی جھوٹی قسموں پر اتنی حیرانگی کی کیا بات ہے
یہ جرنیل دینِ اسلام سے نفرت کرتے ہیں، ان کے نزدیک نہ قرآن کی حرمت کی کوئی اہمیت ہے، نہ اللہ کے نام پر اٹھائی گئی قسم کی
ان کے جھوٹ اور منافقت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ 2024 کے انتخابات کے بعد کور کمانڈرز کانفرنس میں عاصم منیر نے خود قرآن پاک کی تلاوت کی، اس کا ترجمہ سنایا اور اسی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ پاک فوج نے 2024 کے انتخابات میں کوئی مداخلت نہیں کی، بلکہ فوج پر مداخلت کے الزامات اسے بدنام کرنے کی سازش ہیں
یہ جرنیل لادین سوچ کے حامل اقتدار پرست لوگ ہیں، جن کے لیے مذہب بھی ایک ڈھونگ ہے اور لبرل ازم بھی، جہاں فائدہ نظر آئے وہاں قرآن اٹھا کر مذہبی بن جاتے ہیں اللہ کی فوج بن جاتے ہیں پھر جہاں مفاد ہو وہاں لبرل بھی بن جاتے ہیں، ان کا اصل دین اقتدار، اصل نظریہ ذاتی مفاد اور سارا حساب صرف یہ ہے کہ طاقت کیسے مضبوط ہو گی، ڈالر کہاں سے زیادہ ملیں گے اور پلاٹ کس طرف زیادہ ہیں، ان کے لیے نہ مذہب کی حرمت اہم ہے، نہ کسی نظریے کی عزت ہر اصول اقتدار اور دولت کے سامنے قربان ہو جاتا ہے
یا اللہ ارشد شریف کو شہید کرنے والوں، اور عمران خان پر قاتلانہ حملے کرنے والوں کی یہ زندگی بھی بربادر دے اور آخرت بھی۔ یا اللہ انہيں مرنے سے پہلے نشان عبرت بنا دے۔ اور مرنے کے بعد جہنم میں پھینک دے۔ یا اللہ جس طرح ارشد شریف کے بچے اپنے مقتول والد کے لئے ٹرپتے ہیں قاتلوں کے بچوں کو بھی تڑپا۔ انکی بیویوں کو بیوہ کر دے۔ ان کے بچوں کو یتیم کر دے۔ آمین!
جس طرح عمران خان کی بہنیں اپنے بیمار اسیر بھائی کے لئے تکلیف میں ہیں اغواء کنندگان کو اس سے بدتر تکلیف اور عذاب سے گزار۔ آمین!
میرے دل میں ایوان رڈلی کے لیے عزت اس وقت پیدا ہوئی جب 28 ستمبر 2001 کو طالبان نے انہیں افغانستان میں قید کر لیا۔ وہ تقریباً 11 دن تک قید رہیں اور انہوں نے وعدہ کیا کہ اگر انہیں رہا کر دیا جائے تو وہ اسلام اور قرآن کے بارے میں دیانتداری سے تحقیق کریں گی۔ انہوں نے اپنا وعدہ پورا کیا، تحقیق کی اور 2003 میں اپنا پرانا مذہب چھوڑ کر مسلمان ہو گئیں۔ اس پر برطانیہ میں ان کی بدترین کردار کشی کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا، میڈیا نے انہیں سٹاک ہوم سنڈروم کا شکار قرار دیا، لیکن وہ ٹس سے مس نہ ہوئیں۔ ان کے پائے استقلال میں لغزش نہ آئی اور انہوں نے حق پر ڈٹے رہنے کا عملی ثبوت دیا۔
پھر ایوان رڈلی نے 2008 میں عمران خان کے ساتھ مل کر دنیا بھر میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے آواز اٹھائی، ان کے کیس پر پریس کانفرنسیں کیں اور ڈکٹیٹر پرویز مشرف کی حکومت کو کھل کر چیلنج کیا کہ اس نے بے گناہ لوگوں کو امریکہ کے حوالے کیا۔
ایوان رڈلی ایک بہادر، اعلیٰ اقدار کی حامل اور اصولوں پر قائم رہنے والی اعلی ظرف خاتون ہیں۔ وہ حق اور سچ پر ڈٹ جانے والی ہیں اور اپنے نظریے کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔
اسی لیے میں ان کا یہ اعلان بہت اہم اور بامعنی ہے کہ انہوں نے پاکستانی حکمرانوں سے پیشکش کی کہ وہ عمران خان کی جگہ اڈیالہ جیل میں سزا کاٹنے کے لیے تیار ہیں تاکہ عمران خان کو فوری طور پر ہسپتال میں علاج کے لیے منتقل کیا جا سکے۔ یہ پیشکش اب پاکستان ہائی کمیشن لندن کے پاس باقاعدہ طور پر موجود ہے۔ وہ اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹیں گی اور ہر فورم پر اس مسئلے کو اٹھاتی رہیں گی۔
@yvonneridley
بھارت کے وزیرِ ثقافت گجیندر سنگھ شیخاوت اور پاکستان کے وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی مصدق مسعود ملک کی یہ بے تکلف گفتگو دیکھیے۔
کوئی افغان وزیر بھارت جائے تو پاکستانی حکمران اسے فوراً ’’پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا گٹھ جوڑ‘‘ قرار دیتے ہیں، مگر خود بھارتی وزرا سے ہنسی خوشی ملیں تو اسے سفارت کاری کہتے ہیں!
اپنے لیے سفارت کاری، افغانستان کے لیے دہشت گردی؟ یہ دوہرا معیار کیوں؟
اور عوام کو بھی بتائیے: آپ کا ’’فتنۃ الہندوستان‘‘ والا بیانیہ کہاں گیا؟ یا وہ صرف اپنے ہی عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے ہے؟
Deep respect to @yvonneridley, a longtime friend of Imran Khan. Offering to serve his sentence in Adiala herself so he can get urgent medical care takes rare courage and loyalty.
Thank you for raising your voice for Pakistan's imprisoned leader while so many stay silent. 🇵🇰
#FreeImranKhan
”پی ٹی آئی کی قیادت اور اراکینِ پارلیمنٹ کو ہمارے بزرگ سیاسی قیدیوں، شاہ محمود قریشی صاحب، اعجاز چوہدری صاحب، میاں محمود الرشید صاحب اور بریگیڈیئر (ر) جاوید اکرم صاحب، کے لیے بھرپور آواز اٹھانی چاہیے۔ عمر کے اس حصے میں اس قسم کی قید بہت کٹھن ہوتی ہے۔“
بیرسٹر حسان خان نیازی