ہم دس محرم کے دن حسینی کردار کی بات تو بہت کرتے ہیں لیکن اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر سوچئے کہ کیا واقعی ہم حق کی خاطر اپنی جان اور مال کی قربانی دینے کی ہمت رکھتے ہیں؟ وہ بات نہیں کرنی چاہئے جس پر ہم عمل نہیں کر سکتے ، قوم کو حسینی کردار اپنانے کی تلقین کرنا آسان لیکن عمل بہت مشکل ہے
اس بچی کا قصور صرف اتنا ہے کہ اس نے اپنی ساتھی طالب علم کے زیادتی کا نشانہ بننے پر اپنی آواز بلند کی۔
جس پر مریم نواز کی پنجاب پولیس نے بچی کو مار مار کر ہلکان کر کے ہسپتال پہنچا دیا ہے۔
یہ چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ کیسی درندگی کر رہے ہیں۔
Happy BirthDay PM @ImranKhanPTI … Inshallah people of Pakistan will give you present of Liberty and freedom from the system as your Birthday gift .. Inshallah