[ عوامی سروے ]
کیا آپ آج بھی خان کے " Absolutely Not " کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
1- ہاں 2- نہیں
اپنی رائے کمنٹ باکس میں ضرور دیں۔۔۔۔!!
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
As God is my witness, I did not sign Official Secrets Amendment Bill 2023 & Pakistan Army Amendment Bill 2023 as I disagreed with these laws. I asked my staff to return the bills unsigned within stipulated time to make them ineffective. I confirmed from them many times that whether they have been returned & was assured that they were. However I have found out today that my staff undermined my will and command. As Allah knows all, He will forgive IA. But I ask forgiveness from those who will be effected.
The more they have tried to suppress Pakistan's biggest and the only Federal party, the more people of Pakistan stand with it .
Let’s show the fascists by putting up the PTI flag that nothing will stop us from our mission of Haqeeqi Azadi.
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
@iihtishamm جب لڑائی ہوتی ہے احتشام بھائی تو پھر کم زیادہ نہیں ہوتا۔ یہ نہیں ہوتا کہ اس نے دو تھپڑ مارے اور فلاں نے 10۔ انہوں نے کم کیا، ان کے ساتھ زیادہ ہو گیا۔ ایسا ہی ہوتا ہے
پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (PKLI) ہمیشہ سے میرے دل کے قریب رہا ہے۔ میری تمنا تھی اور ہے کہ یہ شاندار ہسپتال پاکستان کا جان ہاپکنز (Johns Hopkins) بنے اور گردے، جگر کی بیماریوں کے علاج معالجہ کے لیے PKLI پاکستان کی پہچان بن جائے۔ مگر صد افسوس کہ عمران نیازی اور ایک سابق چیف جسٹس نے اس مشن کو اپنی سیاست اور ذاتی مفادات کا نشانہ بنایا اور اس ہسپتال کو بے پناہ نقصان پہنچایا۔ مگر ہمارے قدم رکنے والے نہیں۔ میرا یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ یقیناً ان لوگوں کی مدد کرتا ہے جو جذبۂ خدمت سے سرشار ہوں۔ PKLI کو ورلڈ کلاس بنانے اور اس کی بحالی کے لیے ہم تمام کوششیں اور توانائیاں صرف کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز میرے PKLI کے دورے کا مقصد وہاں بحالی کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا ہی جائزہ لینا تھا۔ مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ڈاکٹر سعید اختر کی قیادت میں ایک مخلص ٹیم وہاں ہمہ تن مصروف اور مقصد میں مگن ہے جس میں ہم ان کے ساتھ ہیں۔ PKLI ایک مثال ہے، ہم اس مثال کو بے مثال بنائیں گے، انشاءاللہ!