@Saminakhan4000 آپ اس جوائنٹ فیملی والی فرسودہ اور منحوس روائت کو اپنے بچوں میں نا بڑھنے دینا شادی کے بعد فوراً علیحدہ کر دینا بیٹے کی شادی تب ہی کرنا جب وہ علیحدہ گھر لے لے حق کے لئے صرف ٹوئٹر استعمال نہیں کرنا کرکے دکھانا۔ 4 شادی والی بات مشہور نہیں شریعت ہی ہے
پاکستان میں شوگر مافیا کی حکومت ہے صدر وزیراعظم وزیروں سب کی شوگر ملیں ہیں اور یہی شوگر کی پالیسی بناتے ہیں ایک سال کے اندر اندر شوگر مافیا نے اس حکومت کے دوران کیسے چینی کا چکر چلا کر اربوں کمایا یہ شاہزیب خانزادہ کی زبانی سن لیجئے
ऐसे लोग आते कहा से है
अब ये सुनिये और अपना माथा पीट लीजिये
हे राम 🤔
चलो कोई बात नही जिसने
भी भगवान बनने की कोशिश की उसका क्या हाल हुआ हिंदू ग्रंथों में लिखा बताने की ज़रूरत नहीं है भगवान भला करे।
یہ عمران خان کا دور ہے جب انہوں نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا تھا اور ٹھیک دو دن بعد 20 اگست 2018 کو دو افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔ دونوں ملزمان کا جرم یہ تھا کہ جب میاں نواز شریف کو اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت لے جایا جارھا تھا تو ان دونوں نے نواز شریف کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے کی کوشش کی۔ یہ تھی عمران خان دور کی فسطائیت کہ وزیراعظم بننے کے فوراً بعد سیاسی مخالفین پر جبر شروع کردیا گیا تھا۔ کل پھولوں والی ایک ویڈیو گزری مگر موجودہ نظام نے کسی پر ایف آئی آر ہوئی نہ کیس اور یہ رونا روتے ہیں کہ موجودہ نظام میں ظلم کے ریکارڈ توڑ ڈالے گئے قیامت ڈھا دی گئی۔
آج تم نورین کے آنسو ہمیں دکھاتے ہو ؟ anxiety سے دل گھبرا جانے کے قصے ہمیں سناتے ہو ؟
یہاں آؤ تمھیں قصہ سناؤ
فواد حسن فواد کی 80 سالہ والدہ کو Dementia کا مریض بنا دیا گیا تھا فواد کی گرفتاری نیازی نے کروائی تھی صرف انتقام لینے کے لئے پھر گھر پر چھاپے مروائے گے تھے
9 مہینوں تک ضمانت کی درخواست اطہر من اللہ کے پاس پڑی رہی تھی اُس بے غیرت نے نمبر لگنے نہیں دیا تھا آج وہ بے غیرت ایڈوانس پینشن کا 16 کروڑ لیکر گھر بیٹھا ہوا ہے
ہمیں مت دکھاو یہ ٹسوے تم بذات خود وقت کے پلید ترین فرعون تھے
School Thik Hona Shuru! |
₹409 करोड़ मंजूर 🤯
सिर्फ 5 दिनों में बड़ा असर!
🚨 300+ जर्जर स्कूलों के लिए ₹409 करोड़ मंजूर—हजारों बच्चों को मिलेंगे सुरक्षित स्कूल। ✊📚 #schoolthikkaro#cjp
پاکستانی میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو پیش نظر رکھتے ہوئے پیر صاحبان نے فیس کی مد میں مشکلات حل کروانے کیلئے صرف 2 ہزار روپے رکھا ہے..!
چندوں اور نظرانوں پر پلنے والے کبھی بھی خود دار نہیں ہوسکتے،
ایسے چندہ خور پیر کبھی کسی کے بھی کام نہیں آسکتے نہ اس دنیا میں نہ ہی آخرت میں..
#StrongmanCDF
منی لانڈرنگ اور جسم فروش ی کے دھندے سے گاڑی خریدنے والی مشہور زمانہ ب**** ٹک ٹاکر سنو ریٹا سسٹر اپنی اوقات سے بڑھ کر موٹر سائیکل والوں کو گالیاں دے رہی ہیں وہ جانتی ہیں کہ انہیں کوئی پوچھے گا نہیں کوئی روکے گا نہیں کوئی ان کے خلاف ایکشن نہیں رہے گا کیونکہ جن لوگوں نے ان کے خلاف ایکشن لینا ہے وہ شام کو ان کے پیروں میں بیٹھے ہوتے ہیں اور ایک ویڈیو میں یہ خود کہہ چکی ہیں کہ پاکستان میں کسی کی جرات نہیں کہ ہمیں ہاتھ لگائے ایجنسی کے لوگ ہمارے پیچھے اس بات سے اندازہ لگائیں کے روزانہ منی لانڈرنگ کرنے والے جسم فروشی کا دھندا کرنے والے یہ سنو ریٹا سسٹرز قانون کو اپنے پاؤں کی جوتی پر رکھتی ہیں یہ ہر ویڈیو میں ننگی گالیاں دیتی ہیں اور ظاہر ہے ٹک ٹاک چھوٹے بچے سب دیکھتے ہیں لیکن ان کو کوئی شرم نہیں اور نہ ہی ہمارے پیمرا اور پی ٹی اے والوں کو شرم ہے نہ ایف ائی جو ان کے خلاف ایکشن نہیں لیتے
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام #خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
#tiktokpakistan