Shame on Indian Cricket Team for refusing to accept the trophy from Mohsin Naqvi @MohsinnaqviC42
Zero ethics, zero sportsmanship & zero humility!
Games are won & lost but character is what truly defines you! India won the Asia Cup but LOST on moral grounds!👎
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب پتھر پر لکیر فروری 8 الیکشن ہوگئے پی ٹی آئی نے بنا نام بنا ایکشن نشان الیکشن لڑا اور سب سے بڑی جماعت بن گئی پوری دنیا دھاندلی دھاندلی کررہی ہے آج کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھا کا اعترافی بیان قیامت خیز ہے خدا لے لئے از خود نوٹس لیں لیاقت چٹھہ کو سرکاری تحویل میں لیں لازم ہے سپریم کورٹ ایک فل کورٹ تحقیقات کا آغاز کردے جج صاحب یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں
میرے ساتھ Academy میں دو CSSAspirants تھے جو Beaconhous گریجویٹ تھے۔ وہ اکثر مجھ پہ طنزیہ مسکراہٹ ڈالتے تھے کیونکہ میں انگریزی میں کمزور تھا اور کہتے کہ تم CSS نہیں کر سکتے۔ وہ اپنی تینوں Attempts میں فیل ہوئے اور میں desire Group میں ہوں۔آپ کو مسلسل انتھک محنت پاس کرواتی ہے۔
لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں،حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں،غلامی کو اللہ کہ مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں.
سعادت حسن منٹو📖
Sindh is home of Sindhis. People from other province shouldn't have right to vote & ID here. They should be allowed for work only after work permit. RT if you agree
#JusticeForBilalKaka
قاتل ہے تو کیا ہوا؟ دیکھو کتنا ھینڈسم ایم پی اے ہے۔۔ ایک پلاٹ انسانی جان سے زیادہ قیمتی ہے۔ بی بی شہید کو کیا پتہ پارٹی ایسے بدمعاشوں کے حوالے ہوجائے گی۔
#ArrestGanhwarIsran.
وہ ماں جس کے بہادر بیٹے نے پردیسی پرندوں کی زندگی بچانے کی کوشش کی اور قتل ہو گیاوہ ماں عظیم ہے اسکا بیٹا بھی ہمارا فخر ہے اگر یہ وہی دھرتی ہے جسے سولی چڑھنے والے ذوالفقار علی بھٹو پر آج بھی فخر ہے تو اسی دھرتی کے ایک بیٹے کے ظالم قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے
"Being yourself,that is an extraordinary thing" ~ Akshay Kumar
This man is not only an incredible actor but also he is a tremendously inspiring person 🙌
سنگار نوناری کی اہلیہ اور بچے روز سنگار کی رہائی کےلئے احتجاج کر رہے ہیں۔ یہ کیسی جمہوریت ہے جہاں لینڈ مافیا کےخلاف بات کرنے پر ایک شہری کو غائب کردیا جاتا ہے؟
سنگار کا ساتھ دیں ورنہ کل کو ملک ریاض جیسے بدمعاشوں کےخلاف کوئ آواز اٹھانے کی جرات نہیں کرے گا۔ #ReleaseSeengarNoonari