پڑوسیوں سے تعلقات خراب رکھنے کا ایک فائدہ یہ ھے کہ تجارت کے بجائے کھلی سمگلنگ کی جائے -
تجارت کا فائدہ عام آدمی اور ریاست کو ھے -
سمگلنگ کا فائدہ صرف چند لوگوں کو ھے جنکی ڈیوٹی سمگلنگ روکنا ھے-
باقی سب مطالعہ پاکستان کی کہانیاں ہیں سنتے رہو سناتے رہو-
As results coming in PTI is winning in atleast 15 seats. But it is very important for all our people on duty in all polling stations not to leave their posts till official results have been obtained from the Returning Officers.