@iffyeshd@moronhumor Or ktni behno ke rishte dein gein chappar Mai phle bht peesh kr chuke hein apni bajian ...koi rah Gyi ha uska b rishte de do Pakistan ko
جرنیل کو ریٹائرمنٹ کا نہیں کہہ سکتے، ججوں کو انصاف کا نہیں کہہ سکتے، صحافیوں کو حقائق کا نہیں کہہ سکتے، تاجروں کو ٹیکس کا نہیں کہہ سکتے
عوام اپنے حقوق کا نہیں کہہ سکتے
مملکت خداد پاکستان
دیارِ نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو
کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو
میں اس کے ہاتھ نہ آؤں اور وہ میرا ہو کے رہے
میں گر پڑوں تو میری پستیوں کا ساتھی ہو
گولان کی پہاڑیوں اور مسجد اقصیٰ پر اسرائیل کا قبضہ تسلیم کرنے والا مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں کروا سکتا ٹرمپ کا امن پلان شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام ہو چکا ۔۔
@MaleehaHashmey If bloody shitty piece of shit self proclaimed mufti had a face...be off from digital media #boycott such a pathetic people even to watch