نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
اقرار الحسن ہر ایک سے الجھتے نظر آتے ہیں۔ ایک کامیاب سیاستدان بننے کے لیے صرف جوش نہیں بلکہ برداشت، حکمت اور صبر بھی ضروری ہوتا ہے۔ اگر سیاست میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو انہیں تنقید برداشت کرنا ہوگا، ورنہ ان کا انجام بھی واقعی جواد احمد جیسا ہو سکتا
@iqrarulhassan