مری ۔دھلہ پھگواڑی جامعہ آمنہ للبنات لئے تحریک منہاج القرآن ضلع مری کی طرف سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا معرکۃ الآرا ترجمہ عرفان القرآن و دیگر کتب کا تحفہ
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جامعہ اشرفیہ جا کر مہتمم مولانا اسد عبید اشرفی سے مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر تعزیت کی، مرحوم کی علمی و تدریسی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور بلندیٔ درجات کی دعا کی۔
#condolence#RIP
منہاج القرآن ویمن لیگ نہ صرف پاکستان بھر میں بلکہ عالمی سطح پر مختلف ممالک میں اپنی خدمات پیش کر رہی ہے۔ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین اس سے منسلک ہو کر مستفید ہو رہی ہیں۔
#38thYearsofMWL
منہاج القرآن ویمن لیگ نہ صرف پاکستان بھر میں بلکہ عالمی سطح پر مختلف ممالک میں اپنی خدمات پیش کر رہی ہے۔ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین اس سے منسلک ہو کر مستفید ہو رہی ہیں۔
#38thYearsofMWL
اگر ایک خاتون کی سوچ کا دھارا بدل دیا جائے تو وہ تنہا پورے خاندان کی سوچ اور جہت کوتبدیل کر سکتی ہے۔ اس اَہم ترین طبقہ ہائے جنس کی تربیت اور روحانی اقدار کے احیاء کے لیے منہاج القرآن ویمن لیگ اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#FoundationDayMWL
سن عیسوی 2026ء مبارک
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ پرور پیدا
حقیقی مقاصد حیات کی پہچان کےلئے ہر کسی کےلئے کوئ زریعہ اور وسیلہ ضرور ہوتا ہے اور یہ سلسلہ انسان کی تخلیق سے شروع ہوکر رہتی دنیا تک جاری رہیگا ۔
سلام ۔۔۔ شیخ الاسلام
اسلام آباد ۔۔۔سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محترم مرتضیٰ جاوید عباسی صاحب کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی معرکۃ الآرا تصنیف المنہاج السوی پیش کرتے ہوئے
In recounting the event of the Hijrah, the Holy Qur’an states: “The second of the two (emigrants) when the two of them (i.e. the Messenger (blessings and peace be upon him) and Abu Bakr) were in the cave (of Mount Thawr), he (the Prophet (blessings and peace be upon him) said to his companion (Abu Bakr): ‘Do not worry, surely Allah is with us.’” Through this divine testimony, the Qur’an affirms the selflessness, sacrifice, loyalty, and devotion of Hazrat #AbuBakr Siddiq (RA) at that crucial moment, and unequivocally endorses his precedence in serving the Messenger of Allah ﷺ, his distinguished status as a Companion, and his close connection to the Prophet ﷺ. His early acceptance of faith, his unparalleled sacrifices of wealth and life, and his steadfast support during the most dangerous times stand as shining proof of the strength and perfection of his faith.
The world is like a shadow: if you chase it, you'll never catch it, but if you turn away, the shadow will follow you. Pursuing the #world will never truly satisfy you—only your endless #desires will wear you out and bring humiliation. However, if you turn away from the world, it will start to follow you. #Allah has not sent humans just to earn the world, but to prepare for the #Hereafter.
ملک کا دانشور طبقہ ملک و قوم کی خاطر عوام کے شعور کی بیداری پر اپنے اپنے حصے کا کردار ادا کرے۔تاریخ گواہ ہے جن اقوام نے اجتماعی طور اپنے حقوق کی جدوجہد کی وہ کامیاب ہوگہئیں۔
@QindeelAzeem آپ کی اچھی کوشش میں بامقصد ایجنڈا جس کی ملک و قوم کی ضرورت ہے وہ صرف یہی ہے کہ مروجہ ہمارا نظام بوسیدہ نظام ہے ۔اس نظام میں عوام اور ان کے حقوق کے درمیان ایک بڑی خلیج ہے ۔اس خلیج کو صرف اور صرف عوام کی قوت سے ، تمام سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر ایک قوت سے عبور کیا جاسکتا ہے