Read my article "Turning challenges into opportunities," I presented a revolutionary socio-economic plan in this article for people of Pakistan.
https://t.co/swyHyjezBL
اگر آپ نے عمران خان اور ٹرمپ کی سیاست اور اہلیت کو سمجھنا ہو تو آپ نے اوباما کی یہ تقریر سننی ہے 👇
عمران خان اور ٹرمپ جیسے لیڈرز کے پاس نا تو عوام کی مثائل کی آگاہی ہوتی ہے نا ہی ان کو حل کرنے کی اہلیت سوائے اصلی مثائل سے توجہ ہٹاتے رہتے ہیں
Thanks to.Syed Rizwan Shah sb and Shahzada Usman Tahir sb for great hospitality in Barcelona. Delicious & tasty dinner with beautiful company and thought-provoking discussion ..
🇵🇰 تحریکِ استحکامِ پاکستان راولپنڈی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام 🇵🇰
🇵🇰 14 اگست — جشنِ آزادی پاکستان 🇵🇰
راولپنڈی سے اسلام آباد تک عظیم الشان جیوے پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کے بعد استحکامِ پاکستان سیمینار منعقد ہوا۔
🇵🇰 تحریکِ استحکامِ پاکستان راولپنڈی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام 🇵🇰
14 اگست — جشنِ آزادی پاکستان
راولپنڈی سے اسلام آباد تک عظیم الشان
🇵🇰 جیوے پاکستان ریلی
اور
🇵🇰 استحکامِ پاکستان سیمینار
میں ںڑے بڑے اسکالرز کو کہتا ہوں کہ آئیں آپ اس عاقب شہید کے والد کا انٹرویو کریں جو اپنے بیٹے کی لاش لینے گیا تو اس کو خاندان سمیت اغوا کر کے کہاں لے جایا گیا ان کے کپڑے اتار کر ان کی ویڈیو بنائی گئی ان کو تشدد کیا گیا اور دھرنے میں بیٹھے لوگوں کو بھیجی گئی ایسا کام تو اسرائیل فلسطین میں نہیں کر رہا جو یہاں ہو رہا ہے جس کا بیٹا فرض کی ادائیگی میں شہید ہو گیا اس کی لاش اس کے حوالے نہیں کی گئی چار دن تک اس کی لاش کو روکا گیا وہ زخمی تھا تو اس کی ایمبولینس کو وہاں سے چلنے نہیں دیا گیا اس نے ایمبولنس کے اندر دم توڑا
آئی جی آزاد کشمیر
الحمدللہ،
تحریک استحکام پاکستان کی ملک گیر تنظیم سازی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں اسلام آباد کی ممتاز سماجی، کاروباری شخصیت میر محمد علی صاحب کو چیف کوآرڈینیٹر، اسلام آباد مقرر کر دیا گیا ہے،
ترجمان تحریک استحکام پاکستان ڈاکٹر اظہر اعوان