تحریکِ استحکام پاکستان اسلام آباد کے زیرِ اہتمام تنظیمِ سازی کی پروقار تقریب وی او ایچ ہیڈ آفس جھنگ سیداں نہی ابادی فیز ٹو اسلام اباد میں منعقد ہوئی، جس میں ریجنل باڈی کے عہدیداران کا انتخاب مکمل کیا گیا۔
🇵🇰 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🇵🇰
عظیم الشان استحکامِ پاکستان و صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن
زیرِ اہتمام: تحریکِ استحکامِ پاکستان، لاہور ڈویژن
📅 تاریخ: 19 اکتوبر 2026ء، بروز سوموار
🕓 وقت: شام 4 بجے
📍 مقام: الحمرا، مال روڈ، لاہور
🌟 مہمانِ خصوصی
شہزادہ عثمان طاہر
بانی و چیئرمین تحریکِ استحکامِ پاکستان
🎤 پروگرام آرگنائزر
شیخ الیاس مجید
صدر تحریکِ استحکامِ پاکستان، لاہور ڈویژن
معزز مہمانانِ گرامی
ڈاکٹر اظہر محمود اعوان — سیکرٹری جنرل تحریکِ استحکامِ پاکستان
راجہ عاصم ظہور — صدر تحریکِ استحکامِ پاکستان، راولپنڈی ڈویژن
راجہ ہارون — صدر تحریکِ استحکامِ پاکستان، اسلام آباد ریجن
چیف کوارڈینیٹر اسلام اباد
تحریک استحکام پاکستان
میر محمد علی
محترم شیخ فاروق ۔ محترم ملک افتخار
ملک بھر سے تنظیمی عہدے دوران کارکن بھرپور شرکت کریں گے
🇵🇰 کنونشن کے اہم موضوعات 🇵🇰
🔹 صوبے بناؤ، ملک بچاؤ — انتظامی اصلاحات اور عوامی مسائل کا حل
🔹 کشمیر بنے گا پاکستان — کشمیری عوام سے یکجہتی
🔹 یومِ عروجِ خیبر — قومی عزم، بہادری اور سربلندی کا پیغام
🔹 پاک فوج کی اہمیت — ملکی دفاع، سلامتی اور استحکام
🔹 فیلڈ مارشل کی قیادت — قومی سلامتی اور دفاعِ وطن کے حوالے سے اظہارِ خیال
ہمارا عزم، ہمارا پاکستان!
آئیے! پاکستان کی ترقی، قومی یکجہتی، مضبوط وفاق، مؤثر انتظامی نظام اور عوامی خوشحالی کے لیے متحد ہو کر اپنی آواز بلند کریں۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰
تحریکِ استحکامِ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
*کراچی میں تحریک استحکام پاکستان یوتھ ونگ کراچی کے زیر اھتمام ’’عروجِ خیبر ریلی‘‘ کا انعقاد — پاکستان سے یکجہتی، پاک فوج کی حمایت اور نئے انتظامی نظام کے حق میں نعرے
کراچی، 12 اکتوبر 2026ء: تحریکِ استحکامِ پاکستان کے زیرِ اہتمام آج کراچی میں ’’عروجِ خیبر ریلی‘‘ کا انعقاد کیا گیا
*کراچی میں تحریک استحکام پاکستان یوتھ ونگ کراچی کے زیر اھتمام ’’عروجِ خیبر ریلی‘‘ کا انعقاد — پاکستان سے یکجہتی، پاک فوج کی حمایت اور نئے انتظامی نظام کے حق میں نعرے
کراچی، 12 اکتوبر 2026ء: تحریکِ استحکامِ پاکستان کے زیرِ اہتمام آج کراچی میں ’’عروجِ خیبر ریلی‘‘ کا انعقاد کیا گیا