@ammarmasood3 مجھے تیرے باپ کا احترام ہی اتنا ہے کہ میں تجھے کچھ کہہ نہیںسکتا کبھی لگتا ہےکہ تیری جیسی اولادکیصورت میں تیرےوالدین کوجو عذاب دنیامیں بھگتنا پڑ رہا ہے شاید انہوں نے دنیا میں چند گناہ کیےہوںگےجنکی سزاانہیں دنیامیں ملگئی آگے یقیناً بخش دیے جائیں گے کہ انہیں گندی اولاد سے نوازا گیا
@JIPOfficial قسطوں پر گاڑی ملتے دیکھی، ٹی وی ملتے دیکھا، اب لانگ مارچ بھی قسطوں پر دیکھنے کو مل رہا ہے۔
کیا کیا دیکھنا پڑ رہا ہے! شکر ہے جماعت کے کارکن اندھے ہیں۔
@ikhtiarwali اور اگر وہ بااصول ہوں تو اولاد ان کا احترام کرتی ہے۔
چند دن پہلے احسن اقبال کے ساتھ جو کچھ ان کے بیٹے نے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران کیا، وہ سب نے دیکھا۔ لہٰذا فارم 47 کے نالے والے سرکار کبھی بھی اچھی ماں یا باپ نہیں بن سکتے۔
@ikhtiarwali آج کل کی اولاد والدین کی فرمانبرداری کے لیے بھی وجہ ڈھونڈتی ہے۔ وہ آنکھیں بند کرکے صرف اس لیے احترام نہیں کرتی کہ سامنے ماں باپ ہیں، بلکہ پہلے ان کا کردار دیکھتی ہے۔ اگر والدین کا کردار کم��ور ہو تو اولاد بھی انہیں عزت کی نظر سے نہیں دیکھتی،
جرمی کوربین کا مطالبہ 🚨
میں نے ہمیشہ عمران خان کی بہت عزت کی ہے
میں ان کی حالت کے بارے میں بہت فکر مند ہوں۔ عمران خان کو جیل میں ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، وہ جیل کے مستحق نہیں ہیں
قاسم خان کا سکائی نیوز کو انٹرویو:
حکام اپنے اقتدار پر گرفت کے خطرے کے خوف سے، ان کے والد عمران خان کی غیر معمولی مقبولیت سے محض "خوفزدہ" ہیں اور ہر قسم کے احتجاج کو خطرہ سمجھتے ہیں۔
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
Amnesty International calls on the Pakistani authorities to immediately release Imran Khan’s relatives and PTI workers, who have been targeted simply for their familial ties, political affiliation and plans to protest.
ہم پاکستان کی اس تشویشناک صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں جو سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی تین بہنوں کی گرفتاری کے بعد پیدا ہوئی۔ عمران خان کی بہنیں اب بھی حراست میں ہیں، جبکہ ان کے خاندان کے دیگر کئی افراد کو بھی تحویل میں لیا گ��ا تھا
یلدہ حکیم
🚨ڈی سی لاہور کے بے ہودہ نوٹیفکیشن پر سوال
سوال : اتھارٹیز کا کہنا ہے یہ (عمران خان کی بہنیں ) امن امان کے لیے خطرہ ہیں اور احتجاج کی سپورٹ کر رہے ہیں اس لیے 30 دن کے لیے حراست میں بیجھ دیا گیا ہے آپ کیا کہیں گے؟
قاسم خان : یہ صرف اور صرف میرے والد کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں بس اور کچھ نہیں کوئی بھی نیا احتجاج ان کے اقتدار کے لیے خطرہ ہے ، میرے کزنز اور پھوپھائیں تقریبا خاموش تھی صرف علیمہ خان تھوڑا بہت متحرک تھیں انہیں سب سے پہلے گرفتار کیا گیا اس کے بعد سے یہ میرے خاندان ہر ایک فرد کے پیچھے گئے ہیں یہاں ت�� کے انہوں نے میرے کزن شاہریز کے دو چھوٹے بچوں کو بھی نہیں چھوڑا وہ بچے کچھ وقت کے لیے لاپتہ رہے لیکن خوشقسمتی سے اب محفوظ ہیں ان میں انسانیت اور غیرت نام کی کوئی چیز نہیں ان سے عورتیں اور بچے تک محفوظ نہیں ہیں ۔
سکائی نیوز کو انٹرویو
@saqibbashir156 لاہور اکبری منڈی بابر سینٹر کے بیسمنٹ میں بہت سے د��اتر چینی کے بروکرز کے ہیں، لیکن وہ خود کو تاجر کہتے ہیں۔ حالانکہ وہ تاجر نہیں، دلال ہیں۔
بہرحال، اس بات کا آپ کی ٹویٹ سے کوئی تعلق نہیں۔