تو جناب کیا ایسے ہی ریاست مدینہ بنے گی ؟؟😡😡 ایک ماڈل گرل پرائم منسٹر ہاوس مین دندناتی ہوئی دروازوں کو لاتے مارتی ہوئی پھرتی ہے ۔کیا اب یہ ملک Tik Tok Girl چلائیگی 🤔🤔
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا پاک سرزمین سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیراہتمام کراچی یونیورسٹی ٹیلنٹ ایکزیبشن میں شرکت اور طلبہ و طالبات سے خطاب۔ (24.10.19)
@KamalPSP#PSP#MustafaKamal#Karachi
#PSP National Council member @DrArshadVohra was invited as a speaker at NIPA NATIONAL INSTITUTE OF PUBLIC ADMINSTRATION to share his expertise over civic issues of #Karachi with senior bureaucrats
بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما شمس مینگل چیرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائمخانی کے نظریے سے متاثر ہو کر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کی
بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما شمس مینگل چیرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائمخانی کے نظریے سے متاثر ہو کر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں پاک سرزمین پارٹی م��ں شمولیت اختیار کی
معصوم بچوں کے سامنے انکے ماں باپ اور بہن کو مار ڈالا لیکن کہتے ہیں ثبوت نہیں۔۔۔۔۔یقین کرلیں اللہ کا قہر نازل ہوگا اور کوئی بچا نہیں سکتا۔
پاکستان کا اللہ حافظ ہے
#Sahiwal
بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما میر شمس مینگل پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئے
پاکستان ہاوس کراچی میں چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کے ہمرا پریس کانفرنس
@KamalPSP#JoinPSP
ہمارے اس وطن پرستی کے قافلے میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ہمارے بھائی بڑی تعداد میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں
(ہمارا منشور)
ہم بھائیوں کو بھائیوں سے ملانے آئے ہیں
@KamalPSP#JoinPSP#MustafaKamal
پاک سر زمین پارٹی وفاق کی جماعت ہے اور پاکستان کے تمام مسائل حل کروانا جانتی ہے۔پاکستان کے ہر علاقے سے سیاسی کارکنان پی ایس پی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔
بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما میر شمس مینگل نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
#PSPPakistan
*پی ایس پی*
آج مورخہ-23- اکتوبر بروز بدھ کورنگی ٹاؤنuc36میں شعبہ خواتین کی اہم میٹنگ ہوئی جس میں نائلہ باجی اور طیبہ سحر باجی اور ٹاون صدر مو مینہ با جی نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے خواتین کو آگاہی دی اور مصطفی بھائی کا پیغام دیا۔
It is the responsibility of Government of Pakistan to ensure Health of every individual & especially the leaders of political Parties who have been kept in jail.
#PTIGovernment
وزیر اعلیٰ سندھ کے ساتھ تو کام کر لیں جس ملک کے وزیراعظم ہیں، وہاں اپنے اور انکے آئینی کردار کو سمجھیں، آئین کو عزت دیں، کراچی کے مسائل حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں، اپنے وعدے پورے کریں، کے فور، گرین لائن اور دیگر منصوبے مکمل کرائیں، مہمانوں کی طرح یہاں آنا آپ کو زیب نہیں ��یتا