@iHafizHamdullah اس حکومت کا جو بھی گناہ اور بے گناہ لوگوں کو شھید کرنے کے جتنے بھی گناہ ہیں اس گناہ کا 50٪ حصہ مولانا صاحب کا ہے۔ مولانا ان کا مدد گار بنا تھا اور ہے
@DGISPR14 آپ لوگوں نے تو حلف لے کر بھی آئین کو پیروں تلے روندھا آج نہیں تو کل مرنا تو دب نے ہے یہ جو مال بنا رہے ہیں نہ وہ شاید یہ سمجھ رہے ہیں کہ موت کا فرشتہ رشوت لیتا ہے اور ہم دے کہ چھوٹ جائیں گے. مرو تو سہی گ پتا جائے جا کہ آپ نے اپنی ذمیواری کتنی پوری کی.