اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰه اِلَّا اﷲُ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه وَ رَسُوْلُهُ♥️
’’میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اور میں گواہی دیتی ہوں کہ (حضرت) محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔‘‘
#قادیانی_نوازی_بندکرو
علی امین گنڈاپور کو ایک ساتھ 26 کیسز میں ضمانت مل گئ۔۔ پولیس پروٹوکول دینے آئی علی امین نے کہا رہنے دیں بندے ہیں میرے ساتھ۔۔۔🔥
پنجاب والے بھی فوری غیر قانونی حکم ماننے سے انکار کر دیں ورنہ اس بار معافی نہیں ملنی