@haniabatool9 یہ فیملی رہا ہونے کے بعد کیا کرے گی۔؟؟؟
پھر سے بھاری رقم قرض لے گی اور خود کو بھٹےپر گروی رکھ کے مزید 5 10 سال ایسے چلے گی۔ بھٹہ کےمزدوروں کا یہی طریقہ کار ہے
Fly Jinah
پاکستان کی ایک لو کاسٹ (کم خرچ) ایئرلائن ہے۔
یہ کس کی ملکیت ہے؟
یہ ایئرلائن دو بڑی کمپنیوں کا مشترکہ منصوبہ ہے:
Air Arabia (متحدہ عرب امارات کی مشہور بجٹ ایئرلائن)
Lakson Group (پاکستان کا بڑا بزنس گروپ)
یعنی Fly Jinnah نہ تو مکمل سرکاری ہے اور نہ ہی کسی ایک فرد کی، بلکہ پرائیویٹ پارٹنرشپ ہے۔
نام سے تو لگتا ہے کہ 25 کروڑ ہی جناح صاحب پر سوار ہیں۔
@jawadahmadone جن لیڈران نے دنیا میں نام کماے ہیں ان سب میں ایک چیز مشترک تھی وہ یہ کہ وہ سخت سے سخت سوال کو بہت ہی تحمل سے لیتے اور مسکراہٹ کے جواب دیتے بھلے چہرے اور باڈی لینگویج سے صاف ظاہر ہوتا کہ اندر غصے کا طوفان ہے
جناب جواد احمد آپ لیڈر کے L سے بھی واقف نہیں ہیں تحمل مزاجی پئدا کریں
@BasharatRaja786 لگتا ہے کہ آپ کو #ابرہہ کے ہاتھی اور ابابئلوں کے کنکر بھول گیے ہیں۔ جب اللہ مدد کرے تو پھر بدمست ہاتھی تو کیا فرعون کے لشکر تک غرق کردیئے جاتے ہیں۔ باقی ایمان کمزور ہو تو چیونٹی بھی بہت طاقتور لگتی ہے
@ChotiSheikhni ساری خبر کی جھوٹ کا پلندہ ہے
نا تو کوی طیارے عمان میں اترے ہئں نا ہی ایران نے کسی ڈرون حملے کی زمہ داری لی ہے۔ بس جو ملے چھڈی جاو کونسا کوی پوچھنے والا ہے۔
@haniabatool9 میٹھے کا پرہیز کریں بس۔
ایک کھجور سے روزہ کھولیں اگر تربوز میسر ہو تو پیٹ بھر کھایئں پیاس اور بھوک دونوں ختم ہونگی اور بلڈ پریشر نارمل رہے گا پکوڑوں سموسوں اور میٹھے مشروبات سے پرہیز کریں آزمودہ ہے
@haniabatool9 ہر پرفیوم سب کی چوایس نہی ہوتا ہر کسی کا مزاج الگ ہوتا ہے ہو سکتا ہے کہ جو آپ پسند کریں اس کی خوشبو آپ کے دوست کی پسند نا ہو اس لئے کوشش کریں کے جو پرفیوم آپ کا دوست استمال کرتا ہو یا کرتی ہو وہئ لیں یا اس کی پسند جاننے کے بعد خرید لیں
@Muhamma12762724 یہ حقیقی واقعہ بھی ہے میرے جاننے والے میاں بیوی ایک بچی کے ہمرا گھر سے نکلے بچی بیٹھ گیی بایک پر بیوی کچھ لینے کے لیے گھر واپس گئ شوہر صاحب باتیں کرتے کرتے 3 4 کلومیٹر دور نکل چکے تھے😄😄