میری پیاری ماں کو دن دھاڑے عید کے دوسرے دن منشیات فروش اکرم خان اور اس کے کارندوں نے ہمارے گھر کے دروازے پر قتل کر دیا ہے ہمارا کوئ جھگڑا نہیں نہ دشمنی اس شحص سے ، ہمارا قسور یہ تھا کہ ہمارے گھرکے باہر ہم نے اپنی حفاظت کے لیے CCTV کیمرے نصب کروائے تھے جس میں اس کی کھلے عام
ایسے باپ کے بچوں سے لڑنے کا حوصلہ ہے؟ نریندر مودی آپ بڑی غلط فہمی کا شکار ہیں، میڈیا کو پیسہ دے کر غلط خبریں چلوا لیں اور اُس سے بھی دنیا کو آپکا مکاری والا چہرہ پتہ چل گیا، پاک فوج آپکو نست و نابود کر دے گی۔
#PakistanZindabad
Banned and Blocked in Pakistan - @themojostory wears that as a big badge of honour. Neither this nor brazen threats from @ShireenMazari1 to me and my country deter us from our work and from calling you out. Our ground coverage continues here https://t.co/6I9J94DKvk - 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
جو اپنے خون سے حلفے نامے
لکھتے ہوں جو اپنی وصیتیں ہر وقت
تیار رکھتے ہوں جو ہر وقت جان ہتھیلی
پر رکھ کر اڑتے ہوں جو سر پر کفن باندھ
کر موت کہ وادی میں دیوانہ وار رقص کرتے ہوں انکا کون مقابلہ کرے گا ❣️
https://t.co/a2uTZywAud
بے شک اللہ ان لوگوں کو پسند فرماتا ہے جو اس کی راہ میں صف بستہ ہو کر ایسے لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں۔ القرآن
دشمن کے خلاف آپریشن "بنیان مرصوص"۔ کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستان زندہ باد - اللہ تعالیٰ ہمارے شاہینوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین
بنیان المرصوص یعنی سیسہ پلائی ہوئی دیوار
سورۃ صف کی یہ آیت "اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ" ہمیں ایک ہی حکم دیتی ہے کہ جب جنگ مسلط ہو جائے تو ایک جُٹ ہو کر دشمن سے بھڑ جاؤ۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہوگا..
🇵🇰🇵🇰🇵🇰