جو مری ذات کے منافی ہیں
میری تصدیق کو وہ کافی ہیں
Xچئیرمن ویلیج کونسل گھمبیر
BS(CS),MS(TN)
Motivational Speaker
Democracy@
Pakistan
2nd Acc: inamabbasi607
راولاکوٹ کے پاس حویلی میں کن کترا کمیٹی کے اکھٹ سے تین گنا بڑا اجتماع نعرے لگا رہا ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے.
اور جناب الجزیرہ کہتا اس الیکشن میں عوام شریک نہیں...!
ایران نے میزائل حملہ کیا آپ نے ایران کی بند کردی
ہندوستان نے جارحیت کی آپ نے مودی کی ہوا بند کردی
نمک حراموں نے حملہ کیا آپ نے افغانیوں کی سانس بند کردی
ملک کے اندر فتنوں کی ہر شے بند کردی
سعودی عرب قطر کے بعد اب ترکیہ سے دفاعی معاہدہ کرلیا
ایسا سپہ سالار نصیب والوں کو ملتا ہے
نماز جمعہ کی یہ تاریخی اور منفرد ویڈیو جاری کی گئی ہے، جہاں نماز جمعہ ادا کی گئی اور مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ یہ جگہ حرم پاک کا حصہ ہے۔ آج مسجد الحرام کے جمعہ کے خطبے میں امت کے اتحاد و بھائی چارے کے حوالے سے بات اور دعا بھی کی گئی۔ پاکستان ترکیہ اور سعودی عرب کی قیادت کا جمعہ کی نماز میں ایک ہی صف میں کھڑے ہونا علاقائی امن، سلامتی اور امت کے اتحاد کا انتہائی مثبت پیغام ہے۔
الحمدللہ اللہ پاک نے ہمارے وطن کو یہ عزت بخشی
یہ معائدہ نہ صرف دفاعی بلکہ معاشی حوالے سے بھی ایک نئے باب کا آغاز ہو گا۔
اللہ پاک نے وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر سے عظیم کام لیا جو تاریخ کا ایک روشن باب بن گیا۔ اللہ نے ان دونوں کو بہت عزت دی۔
الحمدللہ اللہ پاک نے ہمارے وطن کو یہ عزت بخشی
یہ معائدہ نہ صرف دفاعی بلکہ معاشی حوالے سے بھی ایک نئے باب کا آغاز ہو گا۔
اللہ پاک نے وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر سے عظیم کام لیا جو تاریخ کا ایک روشن باب بن گیا۔ اللہ نے ان دونوں کو بہت عزت دی۔
Prime Minister Shehbaz Sharif and the Pakistani delegation received a warm welcome in Jeddah from H.R.H. Prince Saud bin Mishaal bin Abdulaziz, Deputy Governor of the Makkah Region, and H.E. Eng. Abdulrahman AlFadley, Minister of Environment, Water and Agriculture, reflecting the enduring brotherhood between Pakistan and Saudi Arabia. 🇵🇰🇸🇦
یہ پی ٹی ایم ورکر احسان سادات ہے افغانستان کی محبت میں پاکستان میں رہتے پاکستان اور پاک فوج کو گالیاں دیتا تھا،موصوف کو افغانستان اس کے حقیقی وطن بھیج دیا گیا وہاں جاتے موصوف نے فقط افغانستان کا پرانا پرچم لہرایا افغان طالبان نے گرفتار کر لیا،،
قاسم خان اعتراف کررہا ہے،،کہ عمران کی شہرت کا ہمیں کچھ فایدہ نہی ہوا،،
ہم نے والد کی رہائی کے لیے غیر ملکی کپتان سے لیکر ٹرمپ تک کے رابطے کیے مگر ریاست پاکستان نے ہماری بات نہیں سنی،ہم کسی بھی طرح ان کو دباؤ میں نہیں لا سکے،،
اخے مقبولیت 👋
As India’s unilateral and illegal actions of 5 August 2019 in Indian Illegally Occupied Jammu and Kashmir (IIOJK) complete seven years, no amount of rhetoric can alter the internationally recognized disputed status of Jammu and Kashmir or deny the rights of its people enshrined in international law and the relevant UN Security Council resolutions.
The reality in IIOJK remains that a prolonged heavy military presence and draconian laws are enabling India to pursue its demographic engineering aimed at altering the territory’s Muslim-majority status, alongside systematic efforts to silence the Kashmiri people and obliterate their identity.
Hollow and unsubstantiated claims of development cannot substitute the inalienable right of the people of Jammu and Kashmir to determine their own future through a free and impartial plebiscite, as mandated by the United Nations.
Pakistan reiterates its unwavering support for the just struggle of the Kashmiri people and calls on India to reverse its illegal measures, end its human rights violations, and create conditions conducive to a peaceful resolution of the Jammu and Kashmir dispute in accordance with the UN Charter, the relevant Security Council resolutions, and the aspirations of the Kashmiri people.
اگر ایران بدترین معاشی حالت کے باوجود امریکہ سے ٹکر لے سکتا ہے تو 5 اگست 2019 کو پاکستان بھی کشمیر کے لئے بھارت کے سامنے آ سکتا تھا
لیکن اس وقت ایک ایسا بزدل حکمران تھا جس نے پارلیمنٹ میں بولا کہ کیا کروں، حملہ کردوں؟
تاریخ گواہ ہے کہ غداری کرنے والا 5 اگست کو ہی قید ہوا
میں کل لاہور آیا مجھے یقین نہیں آ رہا تھا آج لاہور دبئی کی ٹکر پر کھڑا ہے ۔
میں نوزشریف صاحب کو کہوں گا اپنی بیٹی کو کراچی بیجھ دیں شائد وہ ہی کراچی کو سنمبھال لیں #KarachiNeedsNawazKiBeti
پنجاب کے دور دراز علاقوں میں پانی کی خاطر تپتی دھوپ اور کٹھن راستوں کی صعوبتیں برداشت کرتی ماؤں اور بہنوں کا طویل اور تکلیف دہ انتظار بالآخر اختتام پذیر ہوچکا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کی بدولت مختصر ترین مدت میں پینے کے صاف پانی کا جدید ترین نظام قائم کر کے گھر گھر تک مفت فراہمی ممکن بنا دی گئی ہے۔ اس منصوبے کے تحت روزانہ لاکھوں لیٹر صاف پانی کی عزت و احترام کے ساتھ دہلیز پر رسائی صرف ایک سہولت نہیں بلکہ اپنے عوام کی صحت، سکون اور وقار کی پختہ ضمانت ہے۔ الحمدللہ دہائیوں پر محیط پیاس اور مسافت کا یہ باب اب ہمیشہ کے لیے بند ہو چکا ہے۔
جب اپنی حکومت بنتی ہے تو ناچتے ہیں
جب اپنی حکومت خود گراتے ہیں تو ناچتے ہیں
جب اپنا لیڈر اقتدار میں آئے تو ناچتے ہیں
جب وہی لیڈر جیل میں جائے تو ناچتے ہیں
اسی 27 سالہ ناچ گانے کے بعد یہ قول مشہور ہوا تھا کہ “نچن والیاں دے پتر کدی آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے”