انشاءاللہ یہ سبز پاسپورٹ دنیا میں عزت کا نشان بنے گا ۔
تمام محب وطن دوستوں سے اپیل ھے کہ اس ٹویٹ کو RT کریں تاکہ" ان پاکستان کے دشمنوں" کو تکلیف پہنچے۔
مقام عبرت !پاکستان کےایک پراپرٹی ٹائیکون انتقال کر گئےجنہوںُ نے ہزاروں متاثرین کےاربوں روپے کے پلاٹ دینے تھے۔لواحقین نے خفیہ جنازہ تدفین کرنا چاہی مگر غریب متاثرین گھر پہنچ گئے۔ تدفین میں تاخیر۔ سچ کہا میرے رب “تمھیں کثرت مال کی ہوس نے غافل کر دیا یہاں تک کے قبروں تک جا پہنچے “
مولانا صاحب اپنے ذاتی مفاد کےلیے پشتون قبائل کے لیے اس قدر اخلاق سے گری ہوئی بات کرنا پی ڈی ایم تحریک کی اصل حقیقت اور اقتدار کےلیے بیتابی ومایوسی ظاہر کرتا ہے۔ 22 سال آپ اقتدار میں تھے تو پشتون غیرت مند تھے اور اب پارلیمانی بیروزگار ہوکر انہی پشتونوں کےلیے گالیوں پر اتر آئے ہیں۔
Protocol ❌
Police Escort ❌
Surrounded by Capitalists ❌
Security ❌
Public Love ✅
Public Access ✅
Availability for Public ✅
On ground for Projects ✅
PM @ImranKhanPTI soldier MNA @ShahidkhattakSk for you! 😎
سٹوڈنٹس لیڈر ہونے کی وجہ سے تعلیم کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایم این اے @ShahidkhattakSk نے پٹرولیم انسٹیٹیوٹ منظور کرکے کرک کے تعلیم سے وابستہ نوجوان ایم این اے شاہد خٹک کر شکریہ ادا کرتے ہیں۔
#نیاکرک_شاہدخٹک_کےسنگ
Allhamdolillah another promise fulfilled as equipment & main 132 KV supply line installation has started for Siraj Baba Grid Station in Tehsil Takht-e-Nasrati Karak. By June 2021, 8 feeders of TT will be connected to this GS to solve low voltage & loadshedding problem IA!
سٹوڈنٹس لیڈر ہونے کی وجہ سے تعلیم کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایم این اے @ShahidkhattakSk نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں 60 ملین اور30 ملین کی لاگت سے دو اکیڈیمک بلاک کے تعمیر پر کرک کے تعلیم سے وابستہ نوجوان ایم این اے شاہد خٹک کر شکریہ ادا کرتے ہیں۔
#نیاکرک_شاہدخٹک_کےسنگ
کرک میں کم وولٹیج اور لوڈشیڈنگ کا مسلہ ختم کرنے کے لئے سراج بابا اور صابر اباد گریڈ سٹیشن کی تعمیر بہت ضروری تھے ایم این اے شاہد خٹک نے ان دونوں پر کام شروع کرنے پر ہم ان کے شکرگزار ہیے ان انشاءاللہ شاہد خٹک کی قیادت میں کرک ایک ماڈل ضلع بنے گا
#نیاکرک_شاہدخٹک_کے_سنگ
کرک کے عوام خوش قسمت ہیے جنہیں شاہد خٹک جیسا ایم این اے ملا. کرک کے عوام وزیراعلی محمود, تیمور جھگڑا کے بھی شکر گزار ہیے جن کی خصوصی عنایت کرک پر جاری ہیے. شکریہ کپتان اس دفعہ اچھا انتخاب دینے پر.
@ImranKhanPTI@IMMahmoodKhan@Jhagra@MuradSaeedPTI@AliAminKhanPTI
From the student Politics to Members of National Assembly :
In the #Electioncampaign2k18, He made promises with the People of Karak Nd now these promises is going towards completion.
See, This Young MNA will make the "Naya Karak"
#نیاکرک_شاھدخٹک_کےسنگ https://t.co/5QMIp4VIJ4
انزر موڑ ٹو حمیدان روڈ جسکو عوام پچھلے 30 سال سے ترس رہی تھی اللہ تعالی کے فضل و کرم اور آپ لوگوں کی دعاؤں سے اس پر جلدئ سے کام مکمل کرنے پر ایم این اے @ShahidkhattakSk کا شکریہ
#نیاکرک_شاہدخٹک_کےسنگ