According to Prophet Muhammad (PBUH), a Muslim, in the truest sense of the word, is a person who doesn't harm anyone with either words or actions.
#OurProphetOurHonour
Agreed! Very well put @Kamran_Yousaf as facts about Pakistan’s rock-solid support to Iran during war must be recorded! Pakistan was also only country that declared officially a National Day of Mourning for Iran’s Supreme Leader + provided relief to Iran’s blockade by opening up alternative land routes for trade! No wonder, Iranian Parliament resounded with slogans of ‘Tashakur Pakistan’ as well as a thank you from Iran’s UN Ambassador for Pakistan’s role in UN Security Council! Those stating otherwise, do so either because of ignorance or malice!
Yes. People of KPK should have some peaceful and friendly business environment and opportunities. We seriously lacking provide an ease of doing business.
Pakhtunkhwa needs massive reforms.
Plz don't just focus on chasing terrorists.
Besides anti terrorists operations, massive development push is a must . Major focus on police stregthening and infrastructure development shall be a top priority.
Social sector is badly ignored.
People need to fee the change instead new faces.
negative narratives be countered effectively
The Indian State has elevated propaganda into an instrument of statecraft, embraced disinformation as a tool of diplomacy, used terrorism as a policy instrument, pursued regional hegemony as a strategic objective, mainstreamed Islamophobia, and institutionalized the ideology of Hindutva.
Exercising her right of reply (ROR) in response to remarks of the Indian representative during the General Debate (UNGA-81), Counsellor Saima Saleem presents the extraordinary balance sheet of today’s incredibly intolerant India.
Listen to complete ROR by Pakistan below
@SalmanQamarAnwl@NavCom24 You’ve raised good point. We have everything in our country, proper mechanism should be developed so that with every new government taking over, the previous mechanism may continue. We need some collective efforts as well.
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
جہاں تک میرا مشاہدہ ہے،
جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا،
اُسے عاجز پایا۔
پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔
بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔
اُلجھائے گا نہیں۔
رستہ دے دے گا۔
بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔
سادہ بات کرے گا۔
میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا ـ
غلطی کو مان جاتا ہے۔
معذرت کر لیتا ہے۔
جس پر کرم ہوا ہے ،میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا۔
یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو
اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے
وہ اور کرم کرے گا
میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔
اشفاق احمد
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پاکستان کا جدید ترین اور رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ہوائی اڈہ ہے۔ CPEC کا ایک اہم حصہ ہے، 4,300 ایکڑ (17 مربع کلومیٹر) پر محیط ہے، رن وے 3.6 کلومیٹر طویل اور 75 میٹر چوڑا ہے۔ایئربس A380 اور بوئنگ 747 کی لینڈنگ کی صلاحیت رکھتا ہے۔
گوادر دنیا کی گہری ترین بندرگاہوں میں سے ایک ہے.گہرائی تقریباً 14.5 میٹر سے زائد ہے،دنیا کے بڑے سے بڑے مال بردار جہاز یہاں براہ راست لنگر انداز ہو سکتے ہیں۔چین اور وسطی ایشیائی ریاستوں کا سمندری فاصلہ ہزاروں کلومیٹر کم ہو گیا ہے۔پوری دنیا کی توجہ کا مرکز۔
اَسْتَغْفِرُاللهَ
استغفار کثرت سے کریں۔ بعض دفعہ گناہوں کے بوجھ دل کو بو جھل کر دیتے ہیں۔ استغفار سے دل اور روح روشن ہوتے ہیں۔
لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ (100) بار پڑھے)
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّه
ان کلمات میں نناوے بیماریوں کی شفا ہے اور دل کا غم اور رنج ان ننانوے بیماریوں میں سب سے چھوٹی ہے تو اسے کثرت سے
پڑھیے۔
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
اللہ تعالیٰ کو وکیل بنانے کا مطلب ہے اپنے تمام معاملات اللہ تعالیٰ کے سپرد کر دینا۔ اس کلمے کو بھی پڑھا کیجیے۔ کم از کم سات بار ، اکیس یا سو بار۔ جتنا آسانی سے ہو سکے۔
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَ ارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي (11) بار
إِنَّمَا أَشْكُوا بَثي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ (کثرت سے پڑھیے)
اللهُ اللهُ رَبِّي لَا يُشْرِكْ بِهِ شَيْئًا
نبی ﷺ نے شدت غم میں ان کلمات کو،اس دعا کو پڑھنے کی تلقین فرمائی ہے۔
يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ اَسْتَغِيْتُ
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
اس دعا کو پڑھ کر دعا مانگنے سے غم ، مصائب دور ہو جاتے ہیں۔ اسے کثرت سے پڑھا کیجیے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْهَمِّ وَ الْحَزَنِ وَ الْعَجْزِ وَ الْكَسَلِ وَ الْجُبْنِ وَ الْبُخْلِ وَ ضَلَعِ الدَّیْنِ وَ غَلَبَةِ الرِّجَالِ
اے الله! میں آپ کی پناه چاہتا ہوں فکر وغم سے اور بے بسی و سستی سے اور بزدلی اور بخل سے اور قرض کے بوجھ اور لوگوں کے سخت غلبے سے
صحیح البخاری: 6369
اَللّٰهُمَّ رَحْمَتَكَ اَرْجُوْ فَلَا تَكِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ وَّ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ كُلَّهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ
اے الله! میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں پس ایک لمحه کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر اور میرے سب حالات سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
سنن أبی داؤد: 5090 صحیح
لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ رَبُّ الْاَرْضِ وَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِیْمِ
الله کے سوا کوئی معبود نہیں جو بہت بڑا بہت بردبار ہے، الله کے سوا کوئی معبود نہیں جو عرش عظیم کا رب ہے، الله کے سوا کوئی معبود نہیں، جو آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور عرش کریم کا رب ہے۔صحیح البخاری: 6346
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ عَبْدُكَ، اِبْنُ عَبْدِكَ، اِبْنُ اَمَتِكَ، نَاصِیَتِیْ بِیَدِكَ، مَاضٍ فِیَّ حُكْمُكَ، عَدْلٌ فِیَّ قَضَاؤُكَ، اَسْاَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَ لَكَ، سَمَّیْتَ بِهِ نَفْسَكَ اَوْ عَلَّمْتَهُ اَحَدًا مِّنْ خَلْقِكَ اَوْ اَنْزَلْتَهُ فِیْ كِتَابِكَ اَوِ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِیْ عِلْمِ الْغَیْبِ عِنْدَكَ اَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَ نُوْرَ صَدْرِیْ وَ جَلَاءَ حُزْنِیْ وَ ذَهَابَ هَمِّیْ
اے الله! بے شک میں تیرا بنده اور تیرے بندے کا بیٹا اور تیری بندی کا بیٹا ہوں، میری پیشانی تیرے قابو میں ہے، میرے حق میں تیرا حکم جاری ہے، تیرا فیصله میرے بارے میں انصاف پر مبنی ہے، میں سوال کرتا ہوں تیرے ہر اس نام کے ساتھ جو تو نے اپنے لیے رکھا یا تو نے اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا یا تو نے اپنی کتاب میں اتارا یا تو نے اسے اپنے پاس علم غیب میں رکھنے کو ترجیح دی که تو قرآن کو میرے دل کی بہار اور سینے کا نور اور میرے غم کو دور کرنے والا اور میری فکر کو لے جانے والا بنا دے
مسند احمد، ج: 6، 3712 صحیح
اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
درود شریف کثرت سے بھیجیں۔
ان تمام دعاؤں کو ہر روز سات سات بار لازمی پڑھیں۔
ان شاء اللہ تعالیٰ کچھ عرصے میں کشائش ضرور ملے گی۔
اللہ تعالیٰ ہر دل کو سکون عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
اکیلے اُڑنے سے مت ڈرو، اکثر اصل طاقت تنہائی میں ہی پروان چڑھتی ہے۔
جب تم خود کے ساتھ وقت گزارتے ہو، تو اپنی آواز صاف سنائی دینے لگتی ہے۔
تنہائی کمزوری نہیں بلکہ خود شناسی کا دروازہ ہے،
جہاں انسان اپنے زخموں کو پہچان کر انہیں طاقت میں بدلتا ہے۔
یاد رکھو،
ہر عقاب جھنڈ میں نہیں اُڑتا
کچھ بلند پروازیں خاموش آسمان مانگتی ہیں