سمیر بلوچ کو لاپتہ کرنے سے نوجوانوں کی شعوری جدوجہد مزید منظم و متحرک ہوگی، طاقت کے استعمال سے بلوچ طلباء کو ان کے مقصد سے دور نہیں رکھ سکتے، ویگو والے غلط جگہ پر طاقت استعمال کر رہے ہیں، اس طرح کے حربوں سے نفرت مزید بڑھے گی۔
کنگ سلمان ریلیف فنڈ کے تعاون سے حیات فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سوراب میں ہزاروں گھرانوں میں سردی سے بچاؤ کے سامان تقسیم کیے گئے۔جس میں کمبل اور جرسیاں شامل تھیں, مذکورہ امداد سے موسم کی شدت کے زیر اثر ضرورت مند کمیونٹی کو خاطر خواں مدد حاصل ہوگی۔
@KingSalman@PakinSaudiArab
@BalochShankoo@Xumtazsajidi Ap tato! Mumtaz Jan ko Nahi jante jis time ap Nadeem K sath peaceful Triable me the tho Mumtaz Baloch as BSO Karachi Zone organiser lapata the ...
@Xumtazsajidi@elonmusk Ye log ap ko Kase pechanian gae Jin K naak se khooon K aik Qatara nahi girha Hai alanke ap esii BSO K khatir lapata Hoye Hain
Ye tato log ap K qadr Nahi jante Hain
@HafeezMengal8@Xumtazsajidi ایک تو جناب سیکرٹری جنرل صاحب پہلے ہی دن سے گمنام اکاٶنٹ یوز کرکے کیا پیغام دینا چاہتی ہو۔
ہم تو یہی رو رہے ہیں کہ آپ نامعلوم لوگوں کے کہنے پہ یہاں آۓ ہو۔
آج جن حالات میں آپ نے ہمیں نہ کہ صرف یاد کیا بلکہ اپنے تعاون اور مدد کی یقین دھانی کرائی میرے پاس وہ الفاظ نہیں کہ آپ کا شکریہ ادا کرسکوں ، یقیناً یہ مسلہٰ نہ کسی قبیلے یا ایک علاقے کا ہے اور نہ ہی کسی ایک سیاسی پارٹی کا ، ڈیتھ اسکواڈ بلوچستان میں ایک ناسور بن گیا ہے جس سے کوئی گھرانہ بھی محفوظ نہیں رہا اور اس کو ہمیں اپنی سیاسی بصیرت ، حکمت عملی اور آپ دوستوں کے باہمی اتحاد اور اتفاق ، تعاون سے ہی ختم کرسکیں گے #EliminateStateDeathSquads
سردار عطاء اللہ مینگل کے تاریخی الفاظ ۔
اس سرزمین کی خاک کیلئے اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں۔مؤرخ جو تاریخ لکھے گا وہ آپ سے پوچھ کہ نہیں بلکہ آپ کے کردار کو دیکھ کہ لکھے گا،، اپنے آپ کو اس تاریخ میں کوئی ایسا مقام دیں جس پر آپ کی آنے والے نسل فخر کر سکیں،
@MediaCellBNP_
خضدار
ظلم کے خلاف آج پورا بلوچستان سڑکوں پر
وڈھ کے مخدوش صورتحال اور ڈیتھ اسکوارڈ کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے خلاف سازشوں و پروپیگنڈوں کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کے زیراہتمام تاریخی ریلی کا انعقاد🇬🇭
@sakhtarmengal
عوامی سمندر گودار
بلوچستان نیشنل پارٹی گوادر کی جانب سے وڈھ کے حالیہ حالات سمیت دیگر مسائل پر منعقدہ احتجاجی ریلی کے ڈرون مناظر... ریلی میں ضلع بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی. ریلی میں سردار اختر جان مینگل اور میر حمل کلمتی کے حق میں نعرے لگائے گئے.