It is the objective of my life,whenever I help other I feel happy.😘 Alhamdulillah Muslim, Hafiz-e-Quran, Organic Chemist,Working 4 Iqamat-e-Din, Patriotic🇵🇰
پولیس اہلکار سائلین سے کہہ رہا ہے "تھانے میں درخواست لکھنے کیلئے بال پوائنٹ اور کاغذ نہیں، کرسیاں بھی ہم خود لائے ہیں، وردی سرکار نے دی ہے لیکن سوئیٹر خود ��ریدا ہے، افسران بالا سے جاکر پوچھیں بجٹ کہاں جاتا ہے"
@ICT_Police @iG @ShkhRasheed
پولیس اہلکار سائلین سے کہہ رہا ہے "تھانے میں درخواست لکھنے کیلئے بال پوائنٹ اور کاغذ نہیں، کرسیاں بھی ہم خود لائے ہیں، وردی سرکار نے دی ہے لیکن سوئیٹر خود خریدا ہے، افسران بالا سے جاکر پوچھیں بجٹ کہاں جاتا ہے"
@ICT_Police@iG@ShkhRasheed
@SaniaNishtar اسلام ا علیکم محترم ثانیہ نشتر صاحبہ، اگر یک سرکاری ملازم کی بیوی کو BISP کےطرف سے اپنے سروے کے بنیاد پر پیسے دیے گئ ہو، تو شوہر سے کیوں ریکور کیا جاتا ہے؟
The alleged exam controller involved in the Malakand board lower Dir exam cheating case has been summoned to KPESED with immediate effect for further action. The inquiry has just begun, and soon they will get exemplary punishment.
صوبیدار کی ماں کی آنکھ!
میں گاڑی تمہارے اوپر چڑھا دوں گی!
میں کرنل کی بیوی ہوں!
یہ وطن تمہارا ہے، ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں
https://t.co/ZkPLqlquGz😓😰😰
#کرنل_کی_کتیا
اناللہ وانا الیہ راجعون۔ عارف وزیر کے قاتل پختونوں کے ہی نہیں بلکہ اسلام اور پاکستان کے بھی دشمن ہیں۔افسوس کہ کسی پختون وفاقی وزیر یا وزیراعلیٰ کو تعزیت یا مذمت کی ہمت بھی نہیں ہوئی۔کیا قیامت کے روز اس قتل کے بارے میں عمران خان اور محمود خان سے نہیں پوچھا جائےگا؟
#Saleem_Safi