تمام ججز، بیوروکریسی،وزیروں ، مشیروں کی سرکای گاڑیاں ختم کرکے بیچ دی جائیں۔ اپنی ذاتی گاڑیوں، ذاتی پٹرول پر دفتر آمد و رفت شروع کریں،گھر کے گیس بجلی،ٹیلیفوں کے بلوں کی ادائیگی اپنی تنخواہوں سے ادا ککیا تو ملک سپر اسٹار ہوگا

اگر سرکار کے پاس عوام پر بے تحاشہ کمر توڑ ٹیکسز لگا��ے کا اختیار ہے تو پھر عوام کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ ان کے ٹیکسز کا بے دریغ استعمال کرنے والوں کا احتساب اپنے ہاتھ میں لیں اور سرِعام ان کاگریبان پکڑیں ۔۔۔۔۔ یہاں تو سرکاری وسائل کی اندھا دھند لوٹ مار جاری و ساری ہے ۔۔۔۔۔