@HammadHassan30@MoulanaOfficial اگر خدانخواستہ پاکستان کبھی ختم ہو جائے تو یہی لوگ اپنے بلوں میں سے نکل کر کہیں گے کہ شکر ہے ہمارے بزرگ پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے
@khalidmabbasi یہ سب باتیں رومانویت ہیں۔ اتنے پاپڑ بیلنے کی آخر کیا ضرورت ہے۔ انقلاب تو ایسے توڑ پھوڑ ہی سے آ جایا کرتے ہیں تاکہ جب ملک لبنان بن جائے تو ہم ہجرت کی سنت ادا کرنے کیلئے کسی یورپی ملک تشریف لے جائیں۔
یقینا اللہ کی زمین بہت وسیع ہے
@khalidmabbasi اور جن کو طوطے کی طرح لٹریچر پڑھایا گیا وہ آجو باجو کے نکھٹووں کی مثالیں دے کر آف دی کیمرہ لوگوں کو بتاتے پھرتے ہیں کہ پرامن عوامی تحریک کے ذریعے تبدیلی لانا ممکن نہیں۔
(۔۔۔۔کمثل الحمار یحمل اسفارا)
@khalidmabbasi چلنے والا سوار سے بہتر ہوگا اور سوار اس شخص سے بہتر ہوگا جو فتنے کی طرف گھوڑا دوڑا رہا ہو“، میں نے عرض کیا: ”یا رسول اللہ! یہ کب ہوگا؟“ آپ نے فرمایا: ”یہ ہَرْج (قتل اور افراتفری) کے دن ہوں گے جب آدمی اپنے پاس بیٹھنے والے سے بھی محفوظ نہیں ہوگا“
[المستدرك على الصحيحين حدیث 8519]
@khalidmabbasi سیدنا عبداللہ ابن مسعود فرماتے ہیں میں نے رسول اللہﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے ”عنقریب ایک ایسا فتنہ برپا ہوگا جس میں سونے والا شخص لیٹنے والے سے بہتر ہوگا، لیٹنے والا بیٹھنے والے سے بہتر ہوگا، بیٹھنے والا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہوگا، کھڑا ہونے والا چلنے والے سے بہتر ہوگا، +
“And so it is that against every Prophet We have set up the evil ones from among men and jinn, some of them inspire others with specious speech only by way of delusion. Had it been your Lord’s will, they would not have done it. Leave them alone to fabricate what they will.”
Al-Quran 6:112
@ShahJiJr Sir wasn't this decision suitable for Pakistan from military perspective ? (as Karachi was coastal city which could've been at serious risk in case of war)
हमारे साथ भेद भाव ना किया जाए क्या आज भी हम आज़ाद मुल्क में रह कर आज़ाद नहीं हम अपने नबी से बेहद मोहब्बत करते हैं और मरते दम तक करते रहेंगे
#ILoveMuhammad
मुसलमानों के समर्थन में उतरी हिंदू बहन को सलाम!
बोली- I love Muhammad कहना गुनाह नहीं है, मैं सनातनी लड़की हूं और 'आई लव मुहम्मद' बोलती हूं, जिसको FIR करनी है कर दो!
आज हमारे प्यारे मुल्क को मुहब्बत बांटने वाले बहनो-भाइयो की बहुत जरूरत है।
हमें एक दूसरे के मजहब (धर्म) का आदर व सम्मान करना चाहिए!
जी मजहब नहीं सिखाता आपस में नफरत रखना, हिन्दी है हम वतन हिन्दोस्ता हमारा!
سور کھانا مہنگا پڑ گیا🚨 #SayNoToKhanzeer
جمائما نے PTI SM ھیڈ جبران الیاس کو بے عزت کردیا۔ قاسم سلیمان کی سوشل میڈیا پر شدید بے عزتی ہورہی ہے۔ پٹواریوں نے ان دونوں کو کہیں کا نہیں چھوڑا اور تم لوگ میدان چھوڑ کر بھاگ گئے۔ اب قاسم اور سلیمان پاکستان نہیں بلکہ انگلینڈ واپس جائیں گے
رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلاَ تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنتَ مَوْلاَنَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
اے ہمارے رب اگر ہم بھول گئے یا غلطی کر گئے تو ہم پر الزام نہ لگا۔ اے ہمارے رب اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو تو نے ہم سے پہلے والوں پر ڈالا تھا۔ اے ہمارے رب اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کو اٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو۔ اور ہمیں معاف فرما۔ اور ہمیں معاف فرما اور ہم پر رحم فرما. تو ہی ہمارا کارساز ہے، پس ہمیں کافروں پر فتح عطا فرما۔
الفاظ کا چناؤ،لب ولہجہ،آواز کا زیر وبم،جھلکتا اعتماد اور بالخصوص "انڈیا" کہنے کی بجائے "ورلڈ" کہنا،
صاف بتا رہا ہے کہ یہ رجیم کچھ ٹھان چکی ہے
#BoycottAbrahamAccords
@TurkiyeUrdu_ وہ کب کسی معاہدے کا پاس کرتے ہیں۔انھوں نے اللہ تعالیٰ سے معاہدے کر کے توڑے،میثاق کتاب توڑا،میثاق النبیین توڑا،نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے معاہدے توڑے آخر میں اوسلو معاہدہ توڑا تو اس گناہ بے لذت کا کیا فائیدہ ؟
#BoycottAbrahamAccords
غزہ کربلا بنا ہے۔حسینی گردنیں کٹوا رہے ہیں۔یزیدی ظلم انتہاؤں کو چھو رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔اور کوفی "ابراھم اکارڈ" کا سوچ رہے ہیں!
اصل لعنتی کردار
#BoycottAbrahamAccords