غلامی کا دور چودہ سو سال پہلے رسولِ اللہ ﷺ نے ختم کر دیا تھا۔ آپ ﷺ نے کبھی یہ نہیں فرمایا کہ ایک انسان دوسرے سے بہتر ہے؛ کوئی بھی کسی پر برتر نہیں۔
اس کے باوجود آج، ساڑھے چودہ سو سال بعد، لوگوں کو پھر خوف اور غلامی کے ماحول میں رکھا جا رہا ہے۔
ہم انسانوں کی آزادی اور وطن کی خودمختاری چاہتے ہیں، اور ہم ہر قسم کے ظلم کے خلاف جدوجہد کریں گے—چاہے وہ کسی فرد کی طرف سے ہو، ریاستی اداروں کی جانب سے ہو، ہماری پولیس کی طرف سے ہو، ڈپٹی کمشنر کی جانب سے ہو، یا کرپٹ افسران کے ہاتھوں ہو۔ ہر ظلم کے خلاف ہماری مزاحمت جاری رہے گی۔
دریا بیچ دیے، ملک کو نا چلاسکے وو ٹوٹ گیا، اسٹیل مل بند، پی آئی اے پی ٹی سی ایل بیچ دی، ریلوے، پوسٹ آفس خسارے میں، یوٹیلیٹی اسٹور بند، ملکی سرمایادار چلا گیا، باہر کا انویسٹر آ نہیں رہا، جس کو اپنے وفاق میں شامل قومی وحدتوں کو انصاف سے چلانا نہیں آتا اسکو کراچی دینگے
ہم اپنی زمین، سمندر اور دریاہ کے ساتھ پاکستان میں محفوظ ہونے کے لئے شامل ہوئے تھے لیکن محفوظ تو الگ بات آپ تو ہماری روزی پر بھی لات لگا رہے ہیں۔
سید زین شاہ | عمرکوٹ جلسے سے خطاب
#NoMoreCanalsOnIndus#SUP#SayedZainShah#SindhUnitedParty
پيپلزپارٽي شروع کان وٺي ڌاري دلال
جماعت آهي
جيڪا ايوب خان جي ڪُک مان ڄائي
جيڪا يحيي خان جي بندوق جي طاقت سان اليڪشن ۾ آئي
۽ اڄ جرنل عاصم منير جي لاڏ سان سوڌي ۾ اقتدار حاصل ڪري سنڌ دشمن فيصلا ڪري رهي آهي
سيد زين شاه
#NoMoreCanalsOnIndus#SindhUnitedParty#IndusRiver
سکرنڈ: حلقہ 208 اور 38 پر جی ڈی اے کے امیدوار سید زین شاہ کا سکرنڈ میں بغیر سرکاری مشینری جلسہ، بغیر دباؤ، بلا خوف و لالچ ہزاروں افراد کی شرکت، بلاول بغیر سرکاری مشنری ایسہ جلسہ کرسکتا ہے؟