Brother of Medical specialist Dr Imran Qadir,Dr Mubashir suffering from renal disease,now admitted in hospital and condition is critical
Please pray for Dr Mubashir, he is a gem and kind hearted personality.Remember him in your prayers
May ALLAH give him speedy Recovery.
Today PHC case will be the last final call for this investigation. Either PMC will be set free & case will be dismissed or PHC will order the cancellation of TEPS conducted NMDCAT (Which is more likely to happen)
It will be the last final verdict
Hope for Best.
#MDCAT
اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی ہدایات کے مطابق رحمت اللعالمین ﷺکو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ قوالیاں ہیں اور نہ قوم کے پیسوں سے بجلی خرچ کرکے چراغان کرنا۔۔۔ درود شریف کے یہ الفاظ اللہ اوراس کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے ہیں اوران کا کوئی متبادل نہیں۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کیا میں تمہیں نہ بتا دوں اس شخص کے بارے میں کہ جسے جہنم کی آگ پر نیز جہنم کی آگ کو اس پر حرام قرار دیا گیا ہے ؟
یہ وہ شخص ہے جس کا مزاج ہلکا پھلکا ہو،جس کی طبیعت میں نرمی ہو،جو دوسروں کے قریب رہنا چاہتا ہو ،جو دوسروں کیلئے سہولت و آسانی کو پسند کرتا ہو۔
یوم ولادت نبی آخر زماں محمد صلی اللّہ علیہ وسلم مبارک۔آج نبی کریم صلی اللّہ علیہ وسلم کی امت ہونے پر شکرکرنے اوران کی سنت پر عمل پیرا ہونے کا عہد کرنے کا دن ہے۔دعا ہے کہ ربیع الاول کی برکت سے اللّہ تعالی پاکستان کی تمام مشکلات آسان فرمائے اور ملک کوکامیابیوں کے رستے پر ڈالے۔آمین
تیل کی قیمت میں اضافے کو لیکر ایسے پروپیگنڈا ہو رہا ہے جیسے ہم کوئ دنیا سے کسی علیحدہ سیارے پر ہیں اگر دنیا میں تیل، گیس اوپر جائیگا پاکستان میں بھی اوپر جائیگا، سارا ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا آج قیمتیں اوپر ہیں کل کم ہو جائینگی تو یہاں بھی کم ہو جائیں گی،