آج ھجرہ رحمت علی خان میںANPتحصیل کبل کا ممبر شپ ھہم کا آغاز
تقریب میں ضلعی چیئرمین سیلم خان اور چیرمین تحصیل کبل رحمت خان بمعہ کابینہ صوبائی ایڈیشنلGSرحمت علی خان نےشرکت کی
اس موقع پر ویلج کونسلوں کےچیئرمین کو ممبر شپ حوالہ کیا گیا اور بھر پور انداز میں ممبر شپ ھہم چلانے کا اعلان
Come and light up your life. Proud to be a working member on this amazing project. @ANPMarkaz is ready for the election with a detailed roadmap of the way forward #RanraPakhtunkhwa
عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کا منشور "رڼا" یعنی روشنی کے عنوان سے جاری:
تعلیم کے حوالہ سے عوامی نیشنل پارٹی کا پلان:
⇐ ضلعی سطح پر سرکاری یونیورسٹی کا قیام
⇐ صوبائی ہائرایجوکیشن کمیشن کا قیام
⇐ آرٹ اینڈ کرافٹ کی تعلیم کو پرائمری اور سیکنڈری سطح پر لازمی قرار دینا
⇐ پانچ سال میں 50 ڈگری کالجز، 25ہائرسیکنڈری سکولز اور 45 ہائی سکولز بنانا جس میں 50 فیصد حصہ طالبات کا ہوگا
#RanraPakhtunkhwa
اے این پی کے صوبائی صدر @AimalWali کا انتخابی منشور میں تعلیم کے حوالہ سے انقلابی اقدامات کا اعلان۔
1) صوبہ بھر کے تمام یونیورسٹیوں میں مفت تعلیم دی جائیگی
2) یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم بچیوں کیلئے 5ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائیگا
3) تمام یونیورسٹیوں کے اساتذہ کیلئے ریسرچ کے مد میں 10 سے 15لاکھ روپے دیے جائیں گے۔
#ANP4Education
@Khadimhussain4 Da talibanu plar Sami ul Haq ,da agha zwey khu invite shwy Wu MashaAllah.Da da ANP shaheedanu psy Mazak Dy Sir, ghndana ye kaw.
Regards:Da shaheedanu family waris
@SanaYousafzai9@Khadimhussain4 Da talibanu plar Sami ul Haq ,da agha zwey khu invite shwy Wu MashaAllah.Da da ANP pa shaheedanu psy Mazak Dy ghndana ye kaw.
Regards:Da shaheedanu waris
We have seen many suicide attacks, but we have never seen a suicide bomber collapse a building. This is a story because it appears to be a planted bomb. The IGP and the CCPO must be charged because they have more information about the incident.
@AimalWali#PeshawarBlast
پشاور پولیس لائنز کی مسجد کے اندر دھماکہ ان خدشات کو درست ثابت کررہی ہے جو ہم 3 سالوں سے چیخ چیخ کر تھک گئے ہیں کہ دہشتگرد منظم ہورہے ہیں۔بظاہر ایک محفوظ مقام تک حملہ آور کا پہنچنا اور نہتے نمازیوں کو نشانہ بنانا انتہائی درجے کی غفلت ہے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے
1/2
جس حال میں یہ لوگ وفاقی حکومت چھوڑ کر گے تھے ملک دیوالیہ ھونے کے قریب تھا اس سے بدتر حال اس صوبے میں ہے 800ارب مقروض صوبہ دو کروڑ ڈالر اور قرضہ لے گا۔
انکی کارکردگی صرف سوشل میڈیا تک محدود ہے جن کیلے 1200بندے کراے پر صوبای حکومت نے رکھے ہیں (Social media Influencers)
#نااہل_ٹولہ
صوبے کو اس حالت پر پہنچانے والے امران کیلے جلسے کروانے اور کل شام سے بنی گالہ کی سیکورٹی میں مصروف ہے😔
آپ لوگوں کو یاد دلاتا چلو کہ 2013 میں صوبے کا مجموعی قرضں 110 ارب روپے جبکہ ان مسخروں کے دس سالہ حکومت کے بعد ،اج 800ارب روپے ہے۔
@AimalWali
@AtifKhanpti 10 saal na stsu hukumat Dy sa mu saboot kru??? Naaaaa 😂 bss bya da propiganda nura khtma kai awam pa Dy Nur na dhoka kegi.
#BachaKhanOurHero@ANPMarkaz
@ShahramKTarakai@SamarHBilour stsu da tweet na owyaredalo madam😂 Cigarette faroosh aapki hukumat Hy 10 saal sey KP may saboot ly k ajao nhi tu moun band rako