دھشتگردوں کا دلال بیرسٹر سیف آج کل کدھر ہے جو پوچھ رہا تھا کہ سردار حسین بابک کون ہے؟؟؟
کوئی ان سے پوچھ لئے کہ بابک صاحب اپنے پارٹی اور پختون عوام کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہیں ۔لیکن یہ مہرا ایک تھپڑ کے ڈر سے کس کونے اور غار میں چھپا ہوا ہے ؟؟
ملی مشر اسفندیارولی خان نے ڈاکٹرز کے معائنے اور اجازت کے بعد مدینہ منورہ میں روضہ اقدس پر حاضری دی۔ رب کریم ملی مشر کی عبادات قبول فرمائے اور ان کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین
@AsfandyarKWali
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ملی مشر اسفندیارولی خان نے ڈاکٹرز کے معائنے اور اجازت کے بعد مدینہ منورہ میں روضہ اقدس پر حاضری دی۔ رب کریم ملی مشر کی عبادات قبول فرمائے اور ان کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین
@AsfandyarKWali
تبدیلی سرکار کا معماران قوم پر تشدد،آنسو گیس اور لاٹھی چارج افسوس ناک ہے۔ہمیں اپنے اساتذہ کرام کی قدر کرنا چاہیے۔اگر اساتذہ کرام احتجاج کر رہے ہے تو اس سےظاہر ہوتاہےکہ کچھ غلط ہے۔ اے این پی نے اساتذہ کے لیے جو کچھ کیا ہے اگر آس کا ادھا تبدیلی سرکار کرتی تو احتجاج کی نوبت نہیں آتی
این اے 24 ضمنی انتخاب۔ تمبولک یونین کونسل بہلولہ میں ریلی۔ صوبائی صدر و نامزد امیدوار این اے 24 ایمل ولی خان، ضلعی صدر و ایم پی اے شکیل بشیرخان، تحصیل سینئر نائب صدر گوہرایوب خان اور دیگر ذمہ داران سمیت نوجوانوں اور کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی
#Vote4Laltain | #Vote4ANP
پختونخوا کے وزیراعلیٰ سمیت پی ٹی آئی کے نام نہاد رہنما سوات چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں۔ پچھلے ہفتہ وزیراعلیٰ کا اپنا بھائی دو دن پہاڑوں میں گزار کر تین کروڑ کا بھتہ دے چکے ہیں۔ یہ دہشتگردوں کے سہولت کار ہیں اور یہی انکی اصلیت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ دہشتگردی کی مذمت تک نہیں کرسکتے۔
یہ صاحب پورے ملک اور ریاست کی قیمت پر کرسی پانا چاہتا ہے۔ یہ شخص ذہنی توازن کھوچکا ہے اور اسلامک ٹچ میں اس حد تک جاچکا ہے کہ کہتا ہے (نعوذباللہ) لاالہ الا اللہ سے اپنے لوگوں کو آزاد کرانا ہے۔ یہ سب کچھ وہ اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے کررہا ہے'
@AimalWali#Vote4Laltain
حسین احمد عرف (خان نواب) وقار احمد خان(مرحوم) کا مشن لیکر پہاڑی علاقہ دردیال میں داخل،علاقے کے مختلف یونین کونسل کے عوام نے بڑی تعداد میں خان نواب کو ووٹ دینے اور مرحوم وقار احمد خان کی کمی محسوس نہ ہونے کی مکمل یقین دہانی کرادی،
@ANPMarkaz@AnpKabal@AnpSwat2
صوبائی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس مرکزی صدرِ امیر حیدر خان ہوتی اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کے زیر صدارت منعقد ہوا۔جس میں صوبائی ورکنگ کمیٹی کے اراکین نے ملکی مجموعی صورتحال،پارٹی تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو اور تجاویز پیش کیں۔
عمران فوج کو تقسیم کرکے ملک کو 70 کی دہائی میں دھکیلنا چاہتا ہے۔ وہ اس کوشش میں بھی ہے اختلافات پیدا کرکے فوج کو بلیک میل کیا جائے تاکہ کسی نہ کسی طریقے سے اسکو اقتدار میسر ہو۔ اسکا ایک ہی مطالبہ ہے کہ چاہے نظام کی تباہی کے بل بوتے پر ہی کیوں نہ ہو اسکو اقتدار سونپا جائے۔4/5
ستر سال سے ”پاکستان کے خلاف دشمن کی سازش“ کے نام پر عوام سے نان نفقے تک چھینا گیا ہے۔ ہر ایک حقیقی سیاسی قوت کے خلاف ”بیرونی سازش“ کا پروپیگنڈہ استعمال کیا گیا ہے۔ ریاست پر غلبہ برقرار رکھنے کیلئے ان کے پاس کوئی آئینی جواز نہیں۔ ”حب الوطنی“ کے افسانوں کا سہارا لیتے ہیں۔
علاقے میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے عوامی نیشنل پارٹی تحصیل کبل سوات نے ایک یونین کونسل شاہ ڈھیرئی کی سطح پر تاریخی جلسہ کرلیا،ایم پی اے وقار احمد خان شریک،تحصیل کبل چیئرمین سیٹ جیتنے کا عزم،
@AnpSwat2@ANPMarkaz@Abdul_sabor1@AnpKabal
Strongly condemn the Peshawar blast. Our heartfelt condolence goes out to the affected families. V have repeatedly warned about re-organising of terrorist groups in Pakhtunkhwa but unfortunately, the safety of citizens isn't a priority of the state and Govt
#PeshawawrUnderAttack