خان صاحب نے مجھے زبردست قسم کا خراج تحسین پیش کیا
خان صاحب نے اپنی بہنوں کے بارے میں مجھ سے نہیں پوچھا اور نہ میں نے بتانا ضروری سمجھا کہ خان صاحب وہ باہر ۵ گھنٹے سے کھڑی ہیں
میرا ماتھا چوما اور بولا لگے رہو گوبر ایک دن تم ضرور گوبر بنو گے۔
گوبر خان کی گوبر لگاتے ہوئے گفتگو۔