عمران خان کا بڑا فیصلہ۔ ۔
قادیانیو کو آفیشلی کافر قرار دے دیا گیا۔ ۔
اب وہ خود کو مسلمان نہیں کہلوا سکتے۔ ۔ورنہ آئین شکنی کے مرتکب ہوں گے اور سخت سزا ملے گی۔
شکریہ عمران خان آپ نے حضور صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم سے عشق کا ثبوت دیتے ہوئے قادیانیو کو زناٹے دار تھپڑ رسید کیا
حامد میر صاحب کے خلاف بھی ایک منظم مہم چل رہی ہے جنھوں نے ابھی پاؤں پاؤں چلنا شروع کیا ہے ۔۔ جرنلزم کی ج تک پہنچے نہیں حامد میر کے خلاف بولنا شروع۔۔
@HamidMirPAK میر صاحب سلامت رہیں۔۔
سلیم صافی وہ وقت گزر گیا جب تمہیں خوشامد کے پیسے ملتے تھے۔ اب عمران خان ہے ایک پیسہ بھی کسی کو نہیں دیتا۔ 5 سال برداشت کر یہ باتیں اب فضول ہے اپوزیشن سے کچھ ملنے والا نہیں
اب آپ اپنی اصلیت پر آگئے۔ یہی وجہ ہےکہ سازش، جھوٹ،خوشامداورشرپھیلانےکی بے پناہ صلاحیتوں کےباوجود آپ ذلت کی زندگی گزارنےپر مجبور ہیں۔فردوس عاشق اعوان جیسے لوگ وزیربنے ہوئے ہیں اور آپ بزدار جیسے بے ضرر انسان کے ہاتھوں ذلیل ہونے کے بعد ایک سیکرٹری کی قدموں میں بیٹھنے پر مجبور ہیں۔
سلیم آپ اس وقت ن لیگ کی طرف سے زیادہ لفافے مل رہے ہیں۔ آپ نے بغض عمران میں تمام حد کراس کیے۔ لیکن عمران خان کو اللہ نے عزت دی ہے آپ کے ھاتھ میں کچھ بھی نہیں۔
احساس پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑا گھپلا بنتا جارہا ہے۔ تحریک انصاف کی بے انصافی ملاحظہ کیجئے کہ وزیراعلی کےسوات ضلع میں ٩٩ ہزار مستحقین دکھاکر ٨٢ ہزار پانچ سو کو ادائیگی کی گئی ہےلیکن جنوبی وزیرستان ضلع میں صرف اٹھارہ افراد مستحق قرار پائےجن میں صرف ٣ کو ادائیگی کی گئی۔
بڑی گاڑیوں میں گھومنے سے انسان بڑا نہیں بنتا انسان کا کردار اسکو بڑا بناتا ہے - عمران خان
اور یہ بات عمران نے ٹی شرٹ پہن کر قرضوں کی واپسی پر ریلیف مانگا اور پاکستان سمیت 70 ممالک کے قرضے 1 سال کیلیے منجمد کروا کے ثابت کی
گلف نیوز نے عمران کو "مسلم مین آف دی ایئر" کا خطاب دیا
جنکو عمران خان کا ٹی شرٹ پہن کر عالمی برادری سے قرضوں میں رلیف کی اپیل پر اعتراض تھا ان کیلیے عرض ہے G20 ممالک نے پاکستان کو ان ممالک میں شامل کرلیا ہے جن کو قرضوں کی واپسی پر ریلیف دیاجائے گا
ایسا لگتا ہے عالمی برادری عمران خان کو سنجیدگی سےسنتی ہے اور ایک دانا انسان مانتی ہے
عمران خان وہ پہاڑ ہیں جس کی اونچائی تک پہنچنا نہ پہلے کسی کے بس میں تھا نہ آنے والے دور میں کسی کے بس میں ھو گا
عمران خان وہاں سے سوچنا شروع کرتا ہیں جہاں سے اپوزیشن سوچنا چھوڑ دے
اللہ عمران خان کے حوصلہ بلند رکھے
بھارتی جنرل ہربخش سنگھ نے بھی اپنی کتاب وار ڈسپیچز میں پاک فوج کی بہادری کا اعتراف کیا اور پاک فوج کے آرٹلری ڈویژن کو اس کا فیصلہ کن ہتھیار قرار دے کر خراج تحسین پیش کیا
ملک کے تمام ویلفیرز ادارے فلاحی کاموں میں مصروف ہیں۔ اور ان اداروں کو غریب اور بے سہارا بے روزگار لوگوں کا اچھی طرح علم ہیں۔ وزیراعظم کو چاہییے کہ ان فلاحی اداروں کے ذرئعے امدادی سامان اور راشن تقسیم کریں۔
نمرود نے حضرت ابراہیم کو آگ میں جھونکا تو ایک چڑیا اپنی چونچ میں پانی لاکر آگ پہ ڈال رہی تھی۔
کسی نےپوچھا، اے چڑیاتیرےایک قطرےپانی سےکیاآگ بجھ جائیگی؟
چڑیاکہا شاید نہیں،
لیکن مجھ سےقیامت کے دن سوال تومیرے ایک قطرےکاہی ہوگا۔
ہم سب اپنےحصےکاقطرہ ڈالیں تویہ آگ بجھ سکتی ہے۔
مددکریں!
میر شکیل الرحمن کے خلاف اس قدر بغض اور کینہ کہ اُن کو اُن کے مرتے ہوئے بھائی سے ملنے تک نہ دیا گیا۔ ان حالات میں جب کرونا نے سخت سے سخت دل نرم کردیے یہ کیسے لوگ ہیں جو اپنی دشمنی اور ضد میں اس قدر اندھے ہو گئے کہ انسانیت کو بھول گئے۔
لاکھوں کی تنخواہ لینے والے اینکرز حکومت پر مسلسل پریشر ڈال رہے ہیں کہ وہ کرفیو نافذ کریں
لیکن وزیراعظم عمران خان کو فکر ہے غریب اور پسے ہوئے طبقے کی جن کی مشکلات بڑھ جائیں گی
گزشتہ حکمرانوں کی لوٹ مار کی وجہ سے حکومت کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ لوگوں کو گھروں میں بیٹھا کر کھلا