کل پریس کانفرنس میں اپ لوگوں کو واضح کرنا ہوگا ۔۔۔کہ کیا اپ خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟؟ یا خان صاحب کے خلاف کھڑے ہیں ؟؟؟
تحریک کا مومنٹم توڑنے کی کیوں کوشش کی جا رہی ہے ؟؟؟ کیوں عالیہ حمزہ اور لاہور کی مقامی لیڈرشپ کو مائنس کیا گیا ؟؟ 90 دن کا الٹی میٹم کیا خان صاحب سے پوچھ کر دیا ؟