إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
بیشک جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا رب اللّٰه ہے پھر انہوں نے استقامت اختیار کی تو ان پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔
#ایران
(سورۃ الْأَحْقَاف، 46 : 13)
ہر جنگ جیتنے کیلئے نہیں لڑی جاتی ، بلکہ بعض جنگیں محض یہ بتانے کیلئے لڑی جاتی ہے کہ میں کھڑا ہوں ، جھکا نہیں
یا اللّٰہ ،یا رحمٰن ،یا رحیم یا کریم
#ایران
کرم فرما 🤲😔🤲😔
#قذاقی سٹیڈیم لاہور
کے مینجر جناب علی حسین بخآری صاحب کے ساتھ
ساتھ گلگت بلتستان کے معروف شاعر ،ادیب ،رائیٹر ذیشان مہدی ،اور دی ایجوکیٹرز سکردو کمپس کے سی ای او غازی علی ارکان صاحب بھی ہمراہ تشریف فرما ہیں
@TheRealPCBMedia پی سی بی بلتستان ریجن کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک بند کیا جائے: بشارت ظہیر
صدر پاکستان پیپلز پارٹی بلتستان ڈویژن بشارت ظہیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے کلب کرکٹ میں بلتستان کے ساتھ روا رکھا جانے والا رویہ قابلِ مذمت ہے#