Kashmiri Pakistan Mukhalif Kyun Howa?
For decades we have heard official narratives.
But what do Kashmiris themselves think?
Today I will be joined by Dr. Amjad Ayub Mirza for a detailed discussion on:
✔ Kashmir's history
✔ The latest AJK situation
✔ The roots of growing public anger
✔ The future of Kashmir
📺 Join us LIVE and bring your questions.
#Kashmir #AJK #AdilRaja #DrAmjadAyubMirza
This package is optimized for both CTR (curiosity and emotion) and YouTube search discovery around Kashmir, AJK, Pakistan, and Dr. Amjad Ayub Mirza.
😭💔
ضلع کرم کے میرباغ چیک پوسٹ میں جاری شدید فائرنگ اور اس کے نتیجے میں معصوم بچوں، خواتین اور بے گناہ بے گناہ شہری زحم/ی جس نے ریاستی اداروں کی کارکردگی اور ذمہ داری پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
آخر کب تک بے گناہ لوگ اپنی جانوں کا نذرانہ دیتے رہیں گے اور متعلقہ ادارے صرف بیانات اور رسمی مذمت تک محدود رہیں گے؟ عوام کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ضلع کرم میں بار بار پیش آنے والے خونریز واقعات اس ذمہ داری کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں
#VoiceOfPashtuns
#StopTerrorism
#manzoor_pashteen
پاکستان آرمی کی عیاشیوں کیلئے 3 کھرب روپے کا بجٹ
خیبرپختونخوا کے شہر ٹانک میں پینے کا پانی نایاب ھے، بلوچستان میں پانی نہیں اور سندھ پانی کیلئے ترس رہا ھے
#یہ_پاکستان_آرمی_کا_ویثن_تھا
پاکستان سے باہر بیٹھی ریلوکٹی پھٹیچر بھگوڑیاں پاکستان سے سٹوڈنٹ ویزے پر بھاگتی ہیں پھر کسی برٹش شہری کو پھنسا کے “ھوز ویف” (House Wife) کا ڈرامہ کرتی ہیں۔۔۔ آخر میں کسی پاکستانی فوجی کو خوش کرکے صحافی بن جاتیں ہیں۔۔۔ پھر حب الوطنی کا راگ الاپتے اور دوسروں کو غدار کہتے کہتے ان کی زندگیاں گمنامی کی نظر ہوجاتی ہیں۔