زم زم و کوثر و تسنیم نہیں لکھ سکتا
اے نبی ﷺ آپ کی تعظیم نہیں لکھ سکتا
میں اگر سات سمندر بھی نچوڑوں راحت
آپ کے نام کی اک میم نہیں لکھ سکتا- #boycottfrance
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
نواز شریف پیپلز پارٹی کے ووٹوں کے بغیر وزیراعظم نہیں بن سکتے، بلاول ن لیگ کے ووٹوں کے بغیر وزیراعظم نہیں بن سکتے، کچھ کریں گے مگر ن لیگ کے ساتھ حکومت میں نہیں بیٹھیں گے کیونکہ وہ بہت مغرور ہیں، وزارت عظمیٰ یا صدارت بعد میں سوچیں گے۔ سابق صدر آصف زرداری کا 29 جنوری کو "ہم نیوز" پروگرام "فیصلہ آپ کا" کو انٹرویو۔۔ یہ بھی بتا دیا تھا کہ ووٹ اینٹی نواز ہے۔۔ پرو نواز نہیں۔ 👇
آج تحریک انصاف نے صرف 2024 کا الیکشن نہیں جیتا بلکہ 2018 کی جیت کی بھی تصدیق کی ہے کہ اسٹبلشمنٹ کسی کو زبردستی 100 سیٹیں نہیں جتوا سکتی جب تک خود عوام میں مقبولیت نہ ہو
We must stand with the Pakistani people as their democracy is at serious risk. They should be able to elect their leaders without interference and tampering with the process, and the U.S. must ensure our tax dollars don't go to anyone undermining that.
خواجہ آصف 8773 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر۔ ریحانہ ڈار 8824 ووٹ لیکر دوسریے نمبر پ۔
ڈان نیوز
ان جاہلوں کو یہ نہیں پتہ کہ 8824 زیادہ ہوتے ہیں 8773 سے۔۔۔۔۔۔یہ ہے پاکستانی صحافت کا معیار۔