یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں اسکالر شپ کی بندش مستحق طلباء کے تعلیمی سفر میں رخنہ ڈالنے کے مترادف ہے۔ بلوچستان کے طلباء کی حق تلفی بند کی جائے۔
#RestoreDirectorateScholarshipForBUETK
یہ عوام 4 بے گناہ لاشوں کو لے کر اسلام آباد سے انصاف مانگنے جارہے ہیں ریاست کا ان مقتولین کے لواحيقين سے رویہ دیکھ کر اس ریاست کے فرغونیت کا اندازہ لگا سکتے ہیں
#PashtunLongMarch2Islamabad