بلوچستان لائبریری کیمپئین
کوہلو پبلک لائبریری پر قبضہ کرنا تعلیم دشمن رویہ کی عکاسی کرتا ہے۔ ہم لائبریری کو قبضہ کرکے دیگر سرکاری کاموں کے لئے استعمال کرنے کی شدید مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ لائبریری کو جلد فعال کرکے طلبہ کو تعلیمی ماحول مہیا کی جائے۔
#SaveKohluLibrary
A protest rally was held in solidarity with protesting students of Khuzdar University at Quetta. Instead of using force on them, the genuine demands of the students must be resolved so they can continue their education without any difficulties.
#JusticeForBUETKStudents
بیوٹک طلباء کا رت گئے ایک اۂم پریس کانفرنس !
جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں کیے جاتے یونیورسٹی میں احتجاجی دھرنا جاری رہے گا اور پیپرز بائیکاٹ بھی اسی طرح کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہم اپنے احتجاجی دائرہ کار میں وسعت دینے کےلیے بلوچستان اور ملک بھر کے دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے
کیے جائیں گے۔ اس کے ساتھ یونیورسٹی میں جاری علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں روزانہ کی بنیاد پر احتجاجی مظاہرے سمیت یونیورسٹی میں ایک گرینڈ ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ ہم انتظامیہ کو ملہت دیتے ہیں کہ ہمارے مطالبات کو سنجیدہ لے کر انہیں مانا جائے ہمارے لیے پرامن احتجاج کے دروازے بند
بیوٹک طلباء کا رت گئے ایک اۂم پریس کانفرنس !
جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں کیے جاتے یونیورسٹی میں احتجاجی دھرنا جاری رہے گا اور پیپرز بائیکاٹ بھی اسی طرح کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہم اپنے احتجاجی دائرہ کار میں وسعت دینے کےلیے بلوچستان اور ملک بھر کے دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے
احتجاجی مظاہرہ
بلوچستان کےمختلف تعلیمی اداروں میں جاری انتظامی بحران اورخضدار انجینئرنگ یونیورسٹی میں جاری طلباء کے علامتی بھوک ہڑتال کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کیلئےکل بروز منگل کوئٹہ میں احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔
تاریخ:18July
جگہ:بی ایم سی
وقت:4:00
Police are threatening Khuzdar Engineering students to end their peaceful protest. This worst treatment towards students must end. Govt should resolve the issues faced by students.
#JusticeForBUETKStudents