جہانگیر ترین کیس ہارگئےلیکن انکےوکیل سکندر بشیر نےزبردست کیس لڑا...
45 منٹ کےدلائل کےبعد سکندر بشیر عدالت کو مطمئن کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے لیکن بس پھر....آخری دس منٹ میں کیس کا رخ مڑگیا
جہانگیر ترین اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے دستاویزات لانے میں کامیاب رہےلیکن بہت دیر ہوچکی