ملیے جنید سے...
آج جنتر منتر کا احتجاج ختم ہوا تو لوگ اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے، مگر اپنے ساتھ ایک خوبصورت یاد بھی لے گئے، اور وہ یاد تھی جنید۔
جنید ایک مسلمان نوجوان ہے، مگر اس نے اپنی پہچان مذہب سے نہیں بلکہ خدمت (سیوا) سے بنائی۔ پورے احتجاج کے دوران وہ چہرے پر مسکراہٹ سجائے ہر آنے والے کو کھانا کھلاتا رہا، چائے پلاتا رہا اور سب کا خیال رکھتا رہا۔آج جب لوگ جنتر منتر سے واپس جا رہے تھے تو ایک منظر بار بار دیکھنے کو ملا۔ لوگ جنید سے گلے مل رہے تھے، کئی کی آنکھیں نم تھیں، وہ اس کا شکریہ ادا کر رہے تھے اور محبت کے ساتھ رخصت ہو رہے تھے۔دوستو، نفرت کی زبان صرف دلوں میں فاصلے پیدا کرتی ہے، جبکہ محبت، انسانیت اور خدمت کا جذبہ پتھر دل انسان کو بھی موم کر دیتا ہے۔جنید کے پاس نہ کوئی بڑا عہدہ تھا، نہ شہرت، مگر اس کی بے لوث خدمت نے اسے لوگوں کے دلوں کا ہیرو بنا دیا۔ اصل عزت، اصل شہرت اور اصل کامیابی انسانیت کی خدمت میں ہی پوشیدہ ہے۔
انڈین یوتھ میں جو نمایاں چیز نوٹ کی یہ بچے بہت سادہ لیونگ رکھتے ہیں
کسی لڑکی کے چہرے پر میک اپ جیسی کوئی چیز نہیں تھی
کوئی ہئیر ڈائی نہیں
کوئی مہنگے کپڑے نہیں
صحت بھی انکی کوئی خاص نہیں
لیکن وہ لائف میں آگئے بڑھنے پر یقین کرتے
پاکستانی یوتھ بہت برعکس شو آف مائنڈ سیٹ رکھتی ہے
انڈیا کا مقابلہ کرنا بنتا ہی نہیں
چاہے یوتھیا کریں یا پٹواری
وہاں کے وزیر تعلیم کو ریزائن کرنے پر مجبور جین زی نے کیا
بالی وڈ ایکٹرز کی سپورٹ بھی ملی
اور جیت حق کی ہوئی
اسی لیے انڈیا دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت خود کو کہنے میں حق بجانب ہے
پاکستان میں کیا سے کیا نہیں ہوا
کسی اک چپڑاسی تک نے ریزائن نہیں کیا
بریکنگ ۔۔
کہتے تھے مودی سرکار میں استعفے نہیں ہوتے، آج ہم نے دھرمیند پردھان کو استعفی دینے پر مجبور کر دیا ہے، وہ مستعفی ہو گیا ہے۔ جنتر منتر پر دھرنا دیئے کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیشک ڈپکے کا فتح کا اعلان
@RedMarkar Behn k laude Hindustan k musalman Napakistan k musalmanon se ziada aazad hn
Ja k dekh dehli ma
Wo log tumhari tarah fouj ki gaand ma nhi jeete
بھارتی رپورٹر آپ کس کو مانتے ہو
آدمی ہم صرف لاالہ الااللہ کو مانتے ہیں
رپورٹر آگے جا کر وہ ایک انکل مجھے کہ رہا اللہ اکبر کہو
دوسرا آدمی کون انکل کہ رہا
لڑکی وہ والا
دوسرا آدمی وہ تو میرا بھائی سنجے ہیں اور ہندو ہے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
پاکستان میں احتجاج کا حق مانگنے والے جنتر منتر پر انڈین Gen-Z سے پہلے طریقہ سیکھ لیں ضروری نہیں توڑ پھوڑ سڑکیں بلاک اور املاک کو نقصان پہنچا کر ہی احتجاج کیا جائے
@sadiqbaloc97746@Sanabintezafar یہ گ۔۔۔ بے حس ہیں۔ انہیں کسی چوتیے نے بتایا ہے کہ جو اپنے حق کی بات کرے وہ دیش دروہی ہے۔ دنیا میں ہونے والے واقعات پر تجزیہ کرنا ایسے گدھے دماغوں کے بس کی بات نہیں ہے
@Sanabintezafar وہاں لوگوں کے پاس احتجاج کرنے کا حق موجود ہے اور تمہارے مالک یہاں احتجاج کرنے والوں کو اس دنیا سے باہر بھیج دیتے ہیں
Shut the fuck up you bloody senseless bitch and do not try to interpret things in your selfish way
@Sanabintezafar باجی تم لوگوں کی بھین یکیاں بھی سمجھ نہیں آتیں۔ بلوچستان کی عوام کی بات کرنا پا پختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف بات کرنا پاکستان کی مخالفت ہے؟
تم جیسے گ۔۔۔۔ جب دنیا میں ہونے والی تحریکوں کا تجزیہ کرنے لگیں تو جنتا کو احتجاجاً دماغ کا استعمال ترک کر دینا چاہیے
If you thought getting Tamilians to chant Hindi slogans this week was peak achievement of Modiji, watch this. He is uniting "children of divorce" 🥹
No wonder we can never unlike Wasim, Waqar, Nazia or Nusrat.