औरतें कब्रिस्तान में जाती हैं तो मुर्दो को वह पूरी नंगी दिखाई देती हैं...😳
कब्र में जो मुर्दे होते हैं उनको औरतों से फर्क पड़ता है,
इसलिए हमारे यहां औरतों को मजार पर जाना, कब्रिस्तान में जाना गलत बताया गया है...
کل شام باغ، پندی میں جو حملہ ہوا جس میں چار شہادتیں ہوئی۔ جائے وقوعہ سے ملنے والے اس کالے پلاسٹک کے پرزے پر غور کریں اس کی تحقیق کریں اس پر BSVT کے حروف واضح طور پر کندہ ہیں۔BSVT کیا ہے یعنی Belspetsvneshtechnika بیلاروس کی ایک فوجی کمپنی ہے جو فوجی سازوسامان، ڈرونز اور متعلقہ نظاموں کی تیاری و فراہمی سے وابست�� ہے۔ أس گھر سے ملنے والا یہ پرزہ ڈرون میں استعمال ہونے والے پی لوڈ ہولڈر یا ریلیز میکانزم سے مشابہت رکھتا ہے، جو بارود یا گرنیڈ گرانے کے کام آتا ہے۔اور یہ پرزہ جائے وقوعہ کے حالات کئی اہم سوالات اٹھاتا۔ کیا واقعی گھر کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا؟ اس پرزے کا حملے سے کیا تعلق ہے؟ ان سوالات کے جواب کے لیے غیر جانب دار فرانزک اور تکنیکی تحقیقات ضروری ہیں۔افسوس ان صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹوں پر ہے جو تحقیق کیے بغیر حملے اور حادثے کا فرق مٹانے اور پوری قوم کے خلاف بیانیہ بنانے میں مصروف ہیں۔تم مرد ہو، تمہارے ہاتھ سچ لکھتے ہوئے کیوں کانپتے ہیں؟ سچ کیا ہے اور ج��وٹ کیا، یہ تو جلد سامنے آ جائے گا، لیکن انسانی جانوں کے سانحے کو مشکوک بنانے اور یک طرفہ بیانیہ تشکیل دینے والوں کو بھی جواب دینا ہوگا۔ظلم کی شدت کا احساس تب ہوتا ہے جب درد اپنی دہلیز تک پہنچے۔
جن زمینوں کے نیچے سونا دفن ہے، ان کے وارث دو وقت کی روٹی کے محتاج ہیں.ہماری لڑائی کسی قومیت کے خلاف نہیں، بلکہ اس ناانصافی اور محرومی کے خلاف ہے.سمی بلوچ
#BalochFightForHumanRights#Balochistan
یہی وہ وجہ ہے جس کی بنا پر پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور ان کی عوامی سطح پر جڑیں رکھنے والی تحریک سے خوفزدہ تھی۔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے دہا��یوں سے جاری محرومیوں، ناانصافیوں اور مظالم کے خلاف بلوچ عوام کے اجتماعی شعور کو ایک منظم عوامی تحریک میں تبدیل کیا، جس میں خصوصاً بلوچ خواتین نے تاریخی کردار ادا کیا۔
البتہ،اس تحریک نے ثابت کیا کہ جب ایک قوم اپنے بنیادی حقوق، قومی وقار اور حقِ خودارادیت کے لیے سیاسی طور پر بیدار اور متحد ہو جائے تو اس کی آواز کو دبانا آسان نہیں رہتا۔
Pindi, Bagh Azad Kashmir💔
October 30,2026
Two innocent children, their mother and grandmother, martyred in yesterday evening' in Pindi, Bagh, have been laid to rest.
May Allah grant the highest place in Jannat-ul-Firdous to the martyrs
In case you missed this amazing news by IT minister Ashwini:
By the end of October 2028, India will have Indian designed, India manufactured, Indian brand of mobile phones.
But let me tell you this now itself: No company (Not even Apple) today can manufacture a phone 100% by itself. A "Made in China" phone has 60-80% of its parts imported and assembled in China.
So even when India designs and makes its own boards, chips, and many other parts to manufacture is own mobile phone, there will be blackpillers who will tell you "this is assembled, not manufactured" to disillusion you.
This is what India's adversary wants Indians to believe and feel disillusioned about as part of their psychological warfare.
Now, if some Indian wants to be part of it, if they "feel good" believing such blackpilling for certain ideological reasons, let me warn - in the long term, it will affect their brains negatively, literally degrade it, as per latest research.
#WATCH | GSLV-F18 rocket successfully injected the NVS-03 satellite in orbit. GSLV-F18/NVS-03 Mission accomplished.
ISRO scientists congratulate each other at Satish Dhawan Space Centre in Sriharikota, Andhra Pradesh.
(Video: ISRO)