@jfrkaspay1 Ap key mama soudi wali ahead k sath thin ya Sufi wali ahad ap key taraf aya hova tha jo etni paki news day rahe ho dono may say 1 kam to ho ga by sharam
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی خالد لطیف کو ہالینڈ کی عدالت نے گستاخ رسولﷺ معلون گیئرٹ ولڈرز کے سر کی قیمت مقرر کرنے کے جرم میں12سال سزا سنادی بحیثیت مسلم ہم سب کو خالدلطیف کیساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔
شوکت خانم ہسپتال پر لعنت ڈالیں
کینسر کا علاج بالکل مفت
ایشیا کا سب سے بڑاکینسر ہسپتال کینسر کئیر ھاسپٹل ہے #Lahore کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے۔یہ ہسپتال شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے۔ہسپتال میں دور دراز سے آئے لوگوں کے لئے قیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام و طعام بالکل مفت ھے۔صرف صاحب حیثیت لوگوں سے علاج کے مناسب پیسے لئے جاتے ہیں۔یہاں پر #Afghanistan، #KPK اور #GilgitBaltistan سے مریض آ رھے ہیں، جنکا علاج مفت کیا جا رہا ھے۔شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتا ھے جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتے ہیں، لیکن یہاں پر 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیا ھے جہاں لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا
جاتا ہے اور انکی زندگی میں تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتا ھے اور خدمت کی جاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کے متعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار
ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے۔
ہسپتال میں مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے ایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے،
ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
(ہسپتال کےانچارج )
نے بتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتے ہیں، روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں۔ *سبحان اللہ۔*
اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں۔
Hospital Site :
1.5 km off Pajiaan chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala)
Raiwind Lahore, Punjab, Pakistan.
PHONE No.
00-92-423 52 18 956-60
00-92-423 53 97 605
محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403
آج سپریم کورٹ میں ایڈوکیٹ عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے بنچ کی تشکیل متعلق اختیارات کے حق میں تفصیلی دلائل دئیے اور جو میڈیا میں بھرپور انداز میں رپورٹ ہوئے، ایڈوکیٹ عمر عطا بندیال کی دلائل ختم ہوئے تو چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے دوسرے وکلا کو سننے کی بجائے سماعت ۸ مئی تک ملتوی کردی، ایڈوکیٹ عمر عطا بندیال نے الزام لگایا کہ سیاستدان اپنے من پسند ججوں کے ذریعے من پسند فیصلے لینا چاہتے ہیں حالانکہ آئین نے ایسا کرنے کا اختیار صرف چیف جسٹس کو دے رکھا ہے، بنچ کی تشکیل نو کی درخواستوں کی مخالفت کرتے ہوئے ایڈوکیٹ عمر عطا بندیال نے کہا کہ یہ اختیار بھی صرف چیف جسٹس کا ہوتا ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ایڈوکیٹ عمر عطا بندیال سے اتفاق کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ جب تک بنچ پر موجود کسی جج (جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی) کیخلاف چیف جسٹس عمر عطا بندیاں کی سربراہی میں قائم جوڈیشل کونسل کاروائی نہیں کرتی اسوقت تک اس جج کو بطور جج کام کرنے سے روکا نہیں جا سکتا۔ ایڈوکیٹ عمر عطا بندیال نے اپنے دلائل میں الزام لگایا کہ سیاستدانوں نے عدالتی ماحول کو آلودہ کر دیا ہے اور اس بات کی تائید کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے لقمہ دیا کہ یہ سیاستدان انصاف نہیں بلکہ اپنی پسند کے احکامات چاہتے ہیں جبکہ فیصلے ہماری پسند کے ہی ہونگے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ایڈوکیٹ عمر عطا بندیال کی دلائل منظور کرتے ہوئے پاکستان کے اٹارنی جنرل اور پاکستان بار کونسل کی بنچ کی تشکیل نو کی زبانی درخواستیں زبانی طور پر ہی مسترد کر دی، پارلیمنٹ کے قانون کو مسترد کروانے والے درخواست گذاروں کے وکیل خواجہ طارق رحیم نے سر ہلا کر ایڈوکیٹ عمر عطا بندیال کے دلائل سے اتفاق کرنے کا اعلان کر دیا۔ آئیندہ سماعت پر بھی ایڈوکیٹ عمر عطا بندیال کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے اختیارات کے حق میں دلائل جاری رکھنے کا امکان ہے۔
عمران نیازی بہادر بنو بہادر قوم کو بہادری کادرس دیتے ہو!
گرفتاری کے خوف سے کانپیں کیوں ٹانگ رہی ہیں؟
زمان پارک میں ڈر کے چھپے ہوئے ہو، خواتین کو شیلڈ کے طور پہ استعمال کر رہے ہو۔
ہم نے ڈنکے کی چوٹ پر تمھارے جھوٹے مقدموں میں جیلیں کاٹیں چونکہ ہمارا من صاف تھا
تمھارا من کھوٹا ہے!