Inkeshaf Digital is a reliable media platform that delivers the latest news on politics, current events, and social issues with accuracy, speed, and clarity.
آصف زرداری محسن نقوی کو مائی ڈیئر سن کہتے تھے، اس مرتبہ جب وہ ان سے ملنے گئے تو انہوں نے کہا مسٹر محسن کیوں آئے ہو؟ انہوں نے محسن نقوی کی بات کو اہمیت نہیں دی، سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کی گفتگو
#inkeshaf#breakingnews#current
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
سہیل آفریدی سے میرا کوئی رابطہ نہیں ،ان کو میں نے لڑ کر ٹکٹ دلوایا تھا
عمران خان کو بتا دیا تھا کہ میں آپ کی رہائی نہیں دیکھ رہا، تحریک کو لیڈ وہ کریں گے جن کو ذمہ داری ملی، یہ نہیں ہوسکتا کہ میرے گلے میں ڈال دیں۔ علی امین گنڈا پور
علی امین گنڈاپور کی طرح آپ بھی چائے پینے چلے جائیں گے یا عوام کے ساتھ ہی کھڑے رہیں گے؟ صحافی کا سوال
میرا آپ انشاءاللہ جنازہ ہی پڑھنے آئیں گے۔ سہیل آفریدی کا جواب