Top Tweets for #inkeshaf
آج ڈی آئی خان میں ہونے والے ورکروں کے کنونشن پر حملے کا واقعہ ورکرز اپنی ہی حکومت اور قیادت میں برس پڑے
#inkeshaf #inkeshafdigital
@ImranKhanPTI
@SohailAfridiISF
@SHABAZGIL
@ImranRiazKhan
@_Mansoor_Ali
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن غیرشفاف قرار، 20 دن میں دوبارہ کرانے کا حکم
#PTI_Follwers
#news #latest #inkeshaf #inkeshafnews #twitter #BreakingNews

#BreakingNews #inkeshaf
ڈیرہ اسماعیل خان: یارک ، پشہ پل اور ہتھالہ کے مقام پر سیلابی ریلا گزرنے کی اطلاعات کے حوالے سے ریسکیو1122ڈیزاسٹر وریسکیو ٹیمیں مکمل آپریشنل آلات کیساتھ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موقع پر موجود ہیں
@KPRescue1122 @1122Dikhan

موجودہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ریسکیو فلڈ ریلیف پلان کے مطابق ای او نعمان اللہ مروت اور ای او نعمان خان کی نگرانی میں ریسکیو1122 ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیموں کو یارک، پشہ پل کے مقامات پر تعینات کر دیا گیا۔ سروس مکمل الرٹ
#inkeshaf #breaking @KPRescue1122 @1122Dikhan

#CMPunjabElection #BreakingNews #inkeshaf
چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ کے باہر کارکن لوٹے کے پہنچ گئے

ریسکیو1122اسٹیشن11کی فائر فائٹنگ ٹیم نے آگ پر بروقت قابو پاکر مزید پھیلاؤ کو روک کر قریب کھڑی گاڑیوں اور دکانوں کو آگ سے محفوظ کر کے لاکھوں روپے مالیت کے نقصان سے بچالیا
#inkeshaf #BREAKING #BreakingNews #KPKUpdates
@KPRescue1122 @1122Dikhan

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122کمال شاہ ماہ جون کی کارکردگی رپورٹ بارے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں
#KPKUpdates #inkeshaf @KPRescue1122 @1122Dikhan

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ کی خصوصی ہدایات پر ٹریننگ ونگ نچارج اعزاز محمود کی نگرانی میں ریسکیو1122کی ٹریننگ ٹیم چشمہ شوگر ملز میں ملازمین کو ایک روزہ BLSاور فرسٹ ایڈ ٹریننگ میں عملی تربیت فراہم کررہے ہیں
#inkeshaf #KPKUpdates @KPRescue1122 @1122Dikhan

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ بنوں روڈ پر ٹریفک حادثہ میں تباہ حال گاڑیاں ، دوسری جانب ریسکیو حکام امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں
#inkeshaf #BREAKING #BreakingNews #KPKUpdates
@Rescue1122M @Rescue1122Buner @KPRescue1122 @1122Dikhan

موٹروے پولیس نے بہتریں انداز سے ٹائر تبدیل کرتے ہوئے بس ڈرائیور کی مدد کی اور دھوپ سے بچنے کے لیئے چھتری اور پانی مہیا کر نئی مثال قائم کردی
#BREAKING #BreakingNews #inkeshaf @NHMPofficial

بس مالکان اور مسافر بردار گاڑیوںکیلئے ریکارڈ تکمیل کا آغاز کروا دیا عتیق الرحمن سیکٹر کمانڈر M-14 ہدایات پہ PSVs ڈیٹا ریکارڈ کی تکمیل کا پہلا مرحلہ شروع
#inkeshaf #BreakingNews @NHMPofficial

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ کی خصوصی ہدایات پر ریسکیو1122ڈیزاسٹر ٹیم ڈیال روڈ کے مختلف مقامات پر ڈی واٹرنگ کی سرگرمیوں میں مصروف ہے
@kamalshahsafi @KPRescue1122 @1122Dikhan
#inkeshaf #BreakingNews #BREAKING #NEWS

ڈیرہ اسماعیل خان: سی پیک ہکلہ اسلام آباد موٹروے یارک انٹرچینج پر PSVsڈیٹا ریکارڈ کے حوالے سے موٹروے حکام مسافر گاڑیوں کے ڈرائیورز کو معلومات فراہم کررہے ہیں
#inkeshaf #BreakingNews @NHMPofficial

کشمیریوں کو کیوں تنہا چھوڑ کر بھلا دیا گیا ہے
کشمیری تارکین وطن جماعتوں نے مشترکہ طور پر جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کے باہر اکٹھے ہوئے اور عالمی برادری کو یاد دہانی کرائی کہ کشمیریوں کو کیوں تنہا چھوڑ کر بھلا دیا گیا ہے
#inkeshaf @AltafABhat @altafahmedbhat

#نکلو_خودارپاکستان_کیلئے
بھارت جبر کے ذریعے کشمیری قوم کو غلام نہیں بنا سکتا، مشعال ملک
بھارت تحریک آزادی کو کچلنا چاہتا ہے علی گیلانی کے جسد خاکی سے ڈرنے والا بھارت، یاسین ملک کی حق گوئی سے خوفزدہ ہے،چیئرمین
#inkeshaf #BREAKING #BreakingNews #NEWS @@MushaalMullick

Last Seen Hashtags on Sotwe
somno
Seen from United States
exposed
Seen from Mexico
竹田麗央
Seen from United States
snapchat
Seen from Netherlands
nolimit filter:videos
Seen from New Zealand
黃斌
Seen from United States
THEKATRICOLEAGUESELECT
Seen from United States
anxiouspanda
Seen from Turkey
brosis
Seen from United States
minichat
Seen from Turkey
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers







