میں نے زندگی سے ایک سبق سیکھا۔۔۔اپنے اندر دیکھنا انسان کو دوسروں میں جھانکنے کا وقت ہی نہیں دیتا ہے۔۔۔کسی کے بارے میں رائے قائم کرنا تو بہت دور کی بات ہو جاتی ہے۔۔۔۔جب ہمارا یقین اس پر ہو جائے نا کہ مجھے میری قبر میں جانا ہے ۔ تو ہم بہت بدل جاتے ہیں۔۔۔۔
#قومی_زبان
خاتون نے کیا خوبصورت بات کہی تھی پاکستان کی سیاست اگر ایک کتاب ہے تو اس پہلا اور آخری صفحہ نوازشریف ہے نیازی کتاب کے بیچ کا ایک صفحہ تھا جو ہم نے پھاڑ کے پھینک دیا ہے ہم ہی ایک بار پھر ملک بنائیں گے ۔۔۔۔
Beautification of Jhang Bazar, Faisalabad has commenced. It will be completed in next 03 months Insha’Allah.
Video shows the proposed design and ongoing work.
بڑے بڑے علماء اور اسکالرز کو چاہیے کہ وہ عاقب شہید کے والد کا انٹرویو کریں۔ جب وہ اپنے بیٹے کی میت لینے گئے تو انہیں پورے خاندان سمیت اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ وہاں ان کے کپڑے اتار کر ان پر تشدد کیا گیا اور ان کی ویڈیوز بنا کر دھرنے میں موجود لوگوں کو بھیجی گئیں۔
ایسے مظالم تو اسرائیل بھی فلسطین میں نہیں کر رہا جو یہاں ہو رہے ہیں۔ جس شخص کا بیٹا اپنے فرض کی ادائیگی کے دوران شہید ہوا، اس کی میت تک خاندان کے حوالے نہیں کی گئی اور چار دن تک روکی رکھی گئی۔ جب وہ شدید زخمی تھا تو ایمبولینس کو آگے بڑھنے نہیں دیا گیا، جس کی وجہ سے اس نے ایمبولینس کے اندر ہی تڑپ کر دم توڑ دیا
اور ناظرین اس بار نوازلیگ ایک نئی تاریخ رقم کررہی ہے اور یہ مناظر حیران کُن ہیں کیونکہ کشمیری عوام نے ایکشن کمیٹی کے بیانیہ کو واڑ کر رکھ دیا ہے
رانا ثناءاللہ امیر مقام آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
پاکستان کی فلاح کے آڑے آتی پیپلز پارٹی زلت و رسوائی کی دلدل میں دھنستی جا رہی ہے
پاکستان کی فلاح کی مطلب سندھ بلوچستان پنجاب خیبر کشمیر گلگت بلتستان سب کی فلاح ہے
نہروں پر متعصبانہ ردعمل دینے والی پیپلز پارٹی دیکھ لے گرین پاکستان انیشئیٹو بغیر نہروں کے اللہ کے فضل سے کامیاب
اپ کو چاروں صوبوں میں موازنہ کرنا ہوگا کس وزیراعلی کی کارکردگی بہتر ہے مریم نواز نے دو سال پہلے جن منصوبوں کا اعلان کیا وہ اج مکمل ہو گئے ہیں جبکہ اپ 17 سال والے کی بھی کرکردگی دیکھ لیں اور 13 سال والے کی کارکردگی دیکھ لیں تو اپ کو زمین اور اسمان کا فرق نظر ائے: عامر الیاس رانا
"مکہ دفاعی معاہدے کی کامیابی کا سہرا مسلم لیگ (ن) کے سر جائے گا کیونکہ شریف برادران کے سعودی شاہی خاندان اور ترک صدر رجب طیب اردگان سے دیرینہ اور ذاتی تعلقات ہیں۔ گزشتہ چالیس برسوں میں عرب دنیا اور مسلم ممالک کے ساتھ قائم کیے گئے یہ تعلقات اب ن لیگ کے سیاسی فائدے کا باعث بن رہے ہیں۔"
اب بھارت نے ایک ہی وطیرہ اپنایا ہے ان کو آپس میں لڑاؤ،یہ کشمیری قوم،پاکستانی قوم آپس میں الجھ کر کمزور ہوجائے،ہم ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دینگے،رانا ثنا اللہ
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کا معاہدہ اسرائیل کےلیےایک بری خبر ہے۔ یہ دفاعی تعاون اور deterrenceکے لیے کیاگیامعاہدہ ہے، اس کے اثرات سعودی عرب کے حق میں نظرآتے ہیں لیکن ابھی یہ واضح نہیں کہ ممالک کس انداز میں ایک دوسرے کےساتھ تعاون کریں گے، بینظیر شاہ
@Benazir_Shah
یہ معصوم بچہ کار صاف کرتا ہے اس کا والد نہیں ہے ۔ ویڈیو بنانے والے شخص نے جب اس سے پوچھا کہ رات کے دو بج گئے ہیں ابھی تک گھر نہیں گئے تو اس بچے نے جواب دیا کہ میری امی نے کہا ہے کہ 100 روپے ، چائے والے پاپے اور دودھ لیکر گھر آنا ورنہ نہیں آنا ۔
کیا حکمران یہ سمجھتے ہیں کعبے کا طواف کرنے اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف بیٹھنے سے وہ بخشے جائیں گے ؟ اور ان سے ایسے بچوں کا سوال نہیں ہوگا