ہر رات سوتا ہوں تجھے یاد کرکے....... 🥺😴😢
خدا کے آگے تجھے پانے کی فریاد کر کے...... 🤲🏻🤲🏻🙏🏻🙏🏻
سو سال تک جیے تو ایسی ہی زندگی......... 🤲🏻🤲🏻😘😒
اگر خوش ہے تو مجھے بدباد کر کے...... 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻😘🥺🥺🥺🥺
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو
سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
جب شاخ کوئی ہاتھ لگاتے ہی چمن میں
شرمائے لچک جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
صندل سے مہکتی ہوئی پر کیف ہوا کا
جھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
اوڑھے ہوئے تاروں کی چمکتی ہوئی چادر