ایک بار پیغمبر اکرم صلیاللہعلیہوآلہوسلم نے پانی منگوایا اور پنجتن پاک کو پینے کے لئے دیا۔ جب حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا امام حسنؑ اور امام حسینؑ نے پانی پیا تو پیغمبر نے فرمایا: یہ پانی آپ سب کے لئے خوشگوار ہو۔ آپ کے ساتھ فرشتوں نے یہی جملہ دہرایا۔
مشارق انوارالیقین، ص 174
⭕شہید رہبر کا مقدس خون پاکستان کے مومنین کے لئے باعثِ اتحاد بنا۔
🔹اس عظیم شہادت کے نتیجے میں مینارِ پاکستان کے تاریخی مقام پر ایک یادگار اجتماع منعقد ہوا۔
تاریخی شہر لاہور میں پاکستان کے مومنین نے "شہیدِ اُمت کانفرنس" کا انعقاد کر کے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔
I extend my congratulations on the auspicious occasion of Eid al-Ghadir to all Muslims and to all those throughout the world who love the father of the Islamic Ummah, the Commander of the Faithful, Ali ibn Abi Talib (may God's blessings and peace be upon him).