فیروزوالا میں ماں اپنی 13 سال کی بچی سحر کو ہمسائی کو دی گئی ادھار رقم دو سو روپے لینے بھیجا
ہمسائی کے شوہر نے بچی سے جھوٹ بولا کہ میری بیوی اندر بیٹھی جا کر لے لو
اور
اندر لے جاکر زبردستی بچی کے ساتھ زیادتی کر ڈالی
بچی کے ساتھ درندگی کا ایک اور واقعہ
سسٹم واقعی کولیپس کر چکا ہے
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا بڑا اعلان
پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ملک خدا بخش
حکومت نے مطالبات نہیں مانے تو پیٹرول پمپس پر کاروبار جاری نہیں رکھ سکیں گے ۔ملک خدا بخش
ڈیلرز نے پیٹرول پر مارجن 8 فیصد ڈیمانڈ کیا ہے۔ملک خدا بخش چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
یہ فیصلہ ملک بھر کے ڈیلرز کے اجلاس کے بعد کیا گیا ہے
اجلاس میں ملک بھر کے ڈیلرز نے شرکت کی ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 24 گھنٹے سے تبدیل کیا جائے