المملكة العربية #السعودية وجمهورية #باكستان الإسلامية عملتا على إتفاقية الدفاع الإستراتيجي المُشترك لأكثر من عام وهو ثمرة محادثات استمرت لعدة أعوام 🇵🇰🇸🇦
#السعودية_باكستان_مصير_واحد
The Kingdom of #Saudi Arabia and the Islamic Republic of #Pakistan worked on the Joint Strategic Defense Agreement for more than a year, which is the fruit of talks that lasted for several years 🇵🇰🇸🇦
#Saudi_Pakistan_one_fate
🔴 حماس کے سینئر عہدیدار علی براکہ:
◾️ قابض فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی پر تین اطراف سے زمینی حملہ ناکامی پر ختم ہوا۔ دشمن کی صفوں کو فوجیوں اور سازوسامان کے لحاظ سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔
◾️ کورنیٹ اینٹی ٹینک گن اور یاسین میزائل حملے کو پسپا کرنے کے لیے استعمال کیے گئے، ہم دشمن کے دوبارہ کوشش کرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔
◾️ اسرائیل نے زخمیوں اور ہلاک شدگان کو میدان جنگ سے نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹروں کا استعمال کیا۔
58 اسلامی ممالک موجود ہیں، 74 لاکھ افواج عالم اسلام کے پاس ہیں، 9 سمندر دائرہ اختیار میں ہیں، سونے اور چاندی، گیس، تیل، پیٹرول اور ڈیزل کے سمندروں پر اللہ نے اختیار دیا ہے، وہ عالم اسلام کچھ نہیں کر رہا ہے۔ غزہ پر لوہے اور فاسفورس بموں کی بارش ہو رہی ہے۔ بارود کی آگ لگی ہے۔ ہر روز بھائی بہنیں بچے شہید ہو رہے ہیں۔ بارود کی آگ کے شعلوں میں ان کی چیخیں بھی خاموش ہو جاتی ہیں، اور لاشیں راکھ بن جاتی ہیں۔ آخر کب تک بےحسی رہے گی؟
دنیا ہماری آواز کب سنے گی؟
غزہ کے بچے ہمارے منتظر ہیں
اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے باہر 29 اکتوبر کو غزہ مارچ میں شرکت کیجیے، مظلوم و محصور اہل غزہ کا ساتھ دیجیے
وَلَا تَحْسَبَنَّ ٱللَّهَ غَـٰفِلًا عَمَّا يَعْمَلُ ٱلظَّـٰلِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ ٱلْأَبْصَـٰرُ
Do not think that Allah is unaware of what the wrongdoers do. He only delays them until a Day when ˹their˺ eyes will stare in horror.
Ibrahim : 42
میکڈونلڈ نے اسرائیلی فوجیوں کو مفت غذا کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ تمام پاکستانی غزہ کے مظلوموں سے اظہاریکجہتی کےلیے میکڈونلڈ کا بائیکاٹ کریں۔ سراج الحق